خبرنامہ سندھ

ایان علی نے پھردرخواست دیدی

  • اسلام آباد:(اے پی پی) ماڈل ایان علی نے اپنے وکیل کے ذریعہ وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا 19 اپریل کا نوٹی فیکشن کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ہائی کورٹ نے یہ حکم دو جون […]

  • نمازتراویح مسجد میں ادا کرنا چاہتا ہوں، ڈاکٹرعاصم

    کراچی:(اے پی پی)سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں نماز تراویح مسجد میں ادا کرنی ہے اس لئے ان کی ضمانت کی درخواست پرجلد فیصلہ سنایا جائے۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے سندھ ہائیکورٹ میں اپنی درخواست ضمانت کی فوری سماعت کے لئے پٹیشن […]

  • عزیربلوچ کی 4 مقدمات میں گرفتاری حاصل

    کراچی:(اے پی پی) تفتیشی افسر نے عزیر بلوچ کی گرفتاری سے متعلق انسداد دہشت گردی عدالت کو آگاہ کر دیا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ یہ مقدمات کلا کوٹ اور فریئر تھانے میں درج ہیں۔ پولیس اہلکاروں کے قتل اور ان پر حملوں کے الزام میں یہ مقدمات درج کئے گئے تھے۔ عدالت نے مقدمات […]

  • کراچی :ٹینکرزمافیا؛ پانی کی فروخت کیلئےمن مانےنرخ

    کراچی:(اے پی پی) کراچی میں رمضان کے آغاز پر ہی جہاں دیگر کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں وہیں پانی جیسی بنیادی ضرورت فراہم کرنے والے ٹینکرز مالکان بھی زائد نرخ پر پانی فروخت کر رہے ہیں ۔ واٹر بورڈ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگا پانی فروخت کرنے والے ٹینکرز مالکان […]

  • کراچی: فائرنگ اورپرتشدد واقعات تین افراد جاں بحق

    کراچی:(آئی این پی) سعیدآباد گلشن مزدور میں بیٹے نے ماں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا دماغی توازن درست نہیں لگتا۔ دوسری جانب شرافی گوٹھ میں فائرنگ کر کے ماں اور بیٹے کو قتل […]

  • کراچی : مطلع جزوی ابرآلود رہنےکا امکان

    کراچی: (آئی این پی) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ، اندرون سندھ موسم گرم اور خشک رہے گا ، لاڑکانہ میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں […]