خبرنامہ سندھ

جناح بیراج کے قریب دریائے سندھ سے مزید تین بوری بندلاشیں برآمد

  • کالاباغ(آئی این پی)جناح بیراج کے قریب دریائے سندھ سے مزید تین بوری بندلاشیں برآمد کرلی گئیں ۔ڈھائی ماہ کے دوران دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 31ہو گئی ۔گذشتہ ڈھائی ماہ سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی تشدد زدہ لاشوں کا سلسلہ جاری ۔ یہ لاشیں خیبر پختونخواہ کے علاقوں […]

  • ایم کیوایم قائد سمیت 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی:(اے پی پی)شر انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 20 رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ایم کیو ایم قائد کی شر انگیز تقاریر سمیت 23 مقدمات کی سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر، رؤف صدیقی، خواجہ اظہار الحسن […]

  • جامعہ کراچی میں 2تنظیموں کے درمیان تصادم

    کراچی (آئی این پی )جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 4 طالب علم زخمی ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقع،جامع کراچی میں جمعے کو دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں کے مابین تلخ کلامی کے بعد لڑائی شروع ہوگئی۔ لڑائی کے دوران طلبہ نے ایک […]

  • کراچی پولیس کےسرچ آپریشنزمیں21افراد گرفتاراورلاش برآمد

    کراچی(آئی این پی )سندھ پولیس کے انسداد دہشت گردی کے لیے بنائے گئے شعبے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کاروائی کرکے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتارشخص کو اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حراست […]

  • کراچی سے تین مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی :(آئی این پی) قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی جانب سے کراچی کے مختلف حصوں سے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا. بہادرآبا د پولیس نے گشت کے دوران دو مشتبہ افراد بلال ہنان اور زبیر شاہ کوگرفتار کیا ملزمان سے ہتھیاروں سے سمیت شراب کی بوتلیں بھی برآمد کی گئیں. اسی دوران پولیس […]

  • سندھ میں پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا “تو” : اظہارالحسن

    کراچی:(اے پی پی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو فسادات ہوں گے ، سندھ میں ایک وزیر اعلیٰ نہیں کئی وزرائے اعلیٰ ہیں ، خورشید شاہ وزیر اعظم سے جواب مانگ رہے ہیں ، وزیر اعلیٰ سندھ سے جواب کب مانگیں […]