خبرنامہ سندھ

کراچی: ٹریفک پولیس پرحملوں میں ملوث دہشتگرد گرفتار

  • کراچی:(آئی این پی ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع سینٹرل میں کارروائی کر کے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث دو دہشتگردوں فہیم الحق اور عبید کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم لشکر جھگنوی سے ہے جبکہ انھوں نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر چھ حملوں کا اعتراف کر لیا ہے۔ […]

  • آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

    کراچی:(آئی این پی) کراچی میں رینجرز کی حراست میں جاں بحق ہونے والے آفتاب احمد کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ، رپورٹ کے مطابق آفتاب احمد کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے ۔ منگل کو رینجرز کی حراست میں جاں بحق ہونے والے آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق آفتاب […]

  • الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تبدیلی کی درخواست مسترد کردی

    اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے عملے کی تبدیلی کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ضمنی بلدیاتی انتخاب کیلئے عملے کی تبدیلی کی درخواست کی تھی تاہم جمعرات کو الیکشن کمیشن نے یہ درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے […]

  • سپریم کورٹ کا کراچی کے تمام گرین بیلٹ پرلگے سائن بورڈ 15 روزمیں ہٹانے کا حکم

    کراچی:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے شہر قائد کی تمام قومی شاہراؤں، فلائی اوورز اور گرین بیلٹ پر لگے سائن بورڈ کو 15 روز میں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 2 رکنی بینچ نے کراچی میں لگے غیرقانونی بل بورڈز […]

  • کراچی،شارع فیصل پرلگے درخت کاٹ دیئے گئے، عوام کا سخت تحفظات کا اظہار

    کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر سائن بورڈ مافیا نے بے دردی سے درخت کاٹ دئیے۔شاہراہ فیصل پر ائیرپورٹ کے سامنے رات کی تاریکی میں شارع فیصل کے سینٹرل بیلٹ پر لگے گھنے درخت کاٹ دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق درخت سائن بورڈ انتظامیہ کی جانب سے کاٹے گئے۔اس موقعے […]

  • وفاقی وزیرکے ایماپرعذیرکی جے آئی ٹی سے اہم نام نکال دیے گئے

    کراچی:(آئی این پی) اہم شخصیات اورپولیس افسران کے نام نکالنے کے بعدایس ایس پی سٹی فداحسین جانوری نے منگل کی شب لیاری گینگ وار کے گرفتارملزم عذیر بلوچ کی جوائنٹ انٹیروگیشن رپورٹ فائنل کرکے دستخط کردیے جس کے فوری بعدرینجرزکے اختیارات میں اضافے کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ یہ بات ایک تفتیشی افسرنے اپنا نام نہ […]