خبرنامہ سندھ

کراچی میں شدید گرمی، پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان

  • کراچی:(اے پی پی) شہر قائد میں آج سے آئندہ 3 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے، شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا جو 38 ڈگری تک […]

  • کراچی ،کورنگی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے دو پولیس اہلکار گرفتار

    کراچی (آئی این پی) کراچی میں عوام کے محافظ ہی عوام کے دشمن ہوگئے ، خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ خاتون کے ہاتھوں درگت بننے والے پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خاتون سے زیادتی کی۔ متاثرہ خاتون کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں نے قیوم آباد کے […]

  • جمڑاؤ کینال پراجیکٹ کی تفصیلات 28 اپریل کو فراہم کی جائیں،سندھ ہائیکورٹ

    کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری سندھ کو حکم دیا ہے کہ جمڑاؤ کنال پروجیکٹ کی تفصیل 28 اپریل کو فراہم کی جائے ورنہ معاملہ نیب کے حوالے کر دیا جائے گا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں جمڑاؤ کنال پروجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ […]

  • وزیرداخلہ سندھ اور فریال تالپور کی ڈاکٹر عاصم سے ملاقات سہیل انور کی تردید

    کراچی:(آئی این پی) رات گئے پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال اچانک جناح اسپتال پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسپتال میں زیر علاج اور گرفتار سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی۔ دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ سہیل […]

  • کراچی: قانون نافذ کرنیوالے ادارے سرگرم، مخلتف کارروائیاں میں 5 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) نیو کراچی میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے کالعدم جماعت کے ایک کارند ے کو گرفتار کر لیا۔ انچارج سی ٹی ڈی نوید خواجہ کے مطابق گرفتار ملزم سے اورنگی ٹاؤن میں قتل ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ رینجرز نے لائنز ایریا […]

  • کسی سے جھگڑا نہیں، ہر کسی کو سیاست کرنے کا حق ہے: مصطفیٰ کمال

    کراچی:(آئی این پی)باغ جناح گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی کے لوگوں اپنی فیملی کے ساتھ 24 اپریل کے جلسے میں ضرور آئیں۔ یہاں سے پھوٹنے والی کرنیں پورے ملک تک جائیں گی۔ مصطفیٰ کمال کا وکٹ گرنے کے سوال پر کہنا […]