اوور سیز پاکستانی

سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کوتنخواہوں کی ادائیگی شروع

  • جدہ:(اے پی پی) سعودی عرب میں مشکلات کا شکار پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کر دی گئی- وزیر محنت کا کہنا ہے کہ بن لادن گروپ اور دیگر مقامی کمپنیوں نے پاکستانی ملازمین سمیت دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی […]

  • مسلمانوں کا داخلہ……اکمل علیمی

    جب بارک اوباما صدر بن گئے تو ایک متعصب صحافی نے ریپبلکن وزیر خارجہ سے پوچھا: ملک کے ڈیموکریٹک صدر تو بظاہر مسلمان ہیں۔ کولن پاول نے کندھے جھٹک کر جواب دیا: ”تو… آئین تو اس کی ممانعت نہیں کرتا‘‘۔ بعض سفید فام امریکی بھول جاتے ہیں کہ یہ تارکین وطن کا ملک ہے۔ یہاں […]

  • ریاض: پاکستانی ملازمین کا احتجاج ، مدد کی اپیل

    ریاض: (آئی این پی) ریاض میں بن لادن کمپنی کے پاکستانی ملازمین کا احتجاج جاری ہے ، نو ماہ کی تنخواہیں دینے کا مطالبہ، کھانے پینے کو بھی کچھ نہیں ، متاثرین کی پاکستانی سفارتخانے سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ ریاض میں پھنسے پاکستانیوں نے دنیا نیوز کو بتایا کہ بن لادن کمپنی […]

  • وزیراوورسیز پاکستانیزکی دمام میں پھنسے پاکستانیوں سےملاقات

    دمام: (اے پی پی) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔ کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے باعث ہزاروں پاکستانی کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم۔ اقامے بھی نہیں دئیے جا رہے۔ دنیا نیوز کے بار بار معاملہ اٹھانے پر وزیراعظم نے نوٹس لیا اور سراپا فریاد ہم وطنوں کی داد رسی کیلئے […]

  • ریاض میں پھنسےپاکستانیوں نےوفاقی وزیرکےسامنےاپنےمسائل کےانبارلگا دیئے

    ریاض: (اے پی پی) پاکستانی سفارتخانے کے بعد وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی پیر صدرالدین راشدی ان کی فریاد سننے پہنچ گئے۔ متاثرین نے وفاقی کے سامنے مسائل انبار لگا دیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پریشان ہیں ان کے پاس کھانے پینے کو کچھ نہیں۔ بیمار اسپتال میں بے یارومدد گار پڑے ہیں۔ […]

  • امریکا میں موجود پاکستانیوں نے 70واں یوم آزادی بھرپورجوش وجذبےسےمنایا

    واشنگٹن۔:(اے پی پی) امریکا میں موجود پاکستانیوں نے مادر وطن کا 0واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبے اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا کردارادا کرنے کے عزم کے ساتھ منایا۔ اس سلسلہ میں ایک بڑی تقریب واشنگٹن ڈی سی کے بُل رن پارک میں منعقد ہوئی جس میں شرکاء کی تعداد 12 […]