اوور سیز پاکستانی

امریکا کا پاکستانی قیدی کوگوانتاناموبےسےرہا کرنےکا فیصلہ

  • واشنگٹن: (آئی این پی) سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی احمد ربانی کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد احمد ربانی کو 2002 میں کراچی سے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا گیا تھا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق احمد ربانی کراچی میں ٹیکسی ڈرائیور تھا۔ عربی زبان پر […]

  • نیویارک میں یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے سالانہ پریڈ کا انعقاد

    نیویارک:(اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتکاروں جلیل عباس جیلانی اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان کی طرف سے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس […]

  • اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات سکائپ کے ذریعے وصولی کا فیصلہ

    اسلام آباد ۔ 28اگست (اے پی پی)وفاقی محتسب نے محتسب سیکریٹریٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سکائپ کے ذریعے شکایات کی وصولی کا فیصلہ کیا ہے، اور ان شکایات پر چودہ دن میں فیصلہ کیا جائے گا۔ حافظ احسن احمد کھوکھر سینئر ایڈوائزر لاءاینڈ گریویئنس کمشنر برا اوورسیز پاکستانیز نے وفاقی محتسب محمد سلمان […]

  • بیوی بہت کہتی ہے باکسنگ کو خیرآباد کہہ دو: پاکستانی نژاد باکسر

    لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے ، باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ ہے بس اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے‘پاکستان کو باکسنگ میں بلندیوں پر لے جانا چاہتا ہوں‘میری بیوی مجھے اردو سیکھاتی ہے ، اردو اتنی زیادہ بولنی نہیں آتی […]

  • لندن میں مقیم پاکستانیوں کا قائد ایم کیوایم کی تقریرکےخلاف مظاہرہ

    لندن/برمنگھم (آئی این پی) ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پاکستانی کیمونٹی کا قائد ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف تقریر کے خلاف احتجاج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قائد ایم کیوایم کی پاکستان مخالف تقریر کے خلاف بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی سراپا احتجاج ہیں، لندن میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پاکستانی کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا […]

  • سعودی عرب کے پاکستانی..ارشاد احمد عارف

    سوچ بچگانہ‘ ترجیحات غلط اور طریقہ کار فرسودہ۔ یہی ہمارا طرز حکمرانی ہے۔ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی حالت زار‘ لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے پر اصرار اور پاناما سکینڈل کا سامنا کرنے سے فرار‘ ناقص طرز حکمرانی کی کلاسیک مثال ہے۔ سعودی عرب میں بن لادن سمیت مختلف کمپنیوں کے ہزاروں پاکستانی ملازمین […]