دفاعی کالم

معرکہ راجستھان عبدالرحمن صدیقی کے قلم سے

  • معرکہ راجستھان عبدالرحمن صدیقی کے قلم سے ریگستان کے مزاج میں ایک تنوع اور رنگارنگی ہوتی ہے۔ صبحیں کہر آلود، سہ پہر تُرش اور گھٹی گھٹی سی اور راتیں خنک اور شبنم آلود۔ جھٹپٹاہوتے ہی فضا پراسرار خامشی میں ڈھل جاتی ہے۔ کراںتاکراں مہیب سناٹا پھیل جاتاہے۔ ریگزار کی ان وسعتوں میں ایک ننھی سی […]

  • کوئی ستارہ نہیں ابھرتا…. شیخ منظور الہی کے قلم سے

    شیخ منظور الہی ،مجھے آج بھی یا د ہے۔ہر رات یونیورسٹی کلاک سے دس بجنے کی صدا گونجتی تھی جسے میں نیو ہاسٹل کی چھت سے سنتاتھا، جیسے گونج کی لہریں گہرائیوں میں اُتر رہی ہوں جیسے ان میں صدیوں کا گداز پنہاں ہو، اس گجر میں ایک خاموش عظمت تھی ، وہ گونج دار […]

  • ہوائی فوج پینسٹھ کی جنگ میں

    ہوائی فوج پینسٹھ کی جنگ میں وقت کا تیز ردقاصد اپنے پیچھے کچھ ایسی یاد یں ‘ کچھ ایسی کہانیاں چھوڑ جاتاہے جو آنے والی نسلوں کے لئے ایک نئی تاریخ کا عنوان بن جاتی ہیں۔ پچھلے مہینے جب ہماری چھوٹی سی ‘مگر حوصلہ مند ائیر فورس نے اپنے سے چھ گنا بڑے دشمن کو […]

  • ایم ایم عالم کی منہ بولی بیٹی خدیجہ محمود کی’ بابا ‘کے بارے میں

    مجھے لکھنا کبھی اتنا دشوار نہیں لگا جتنا اس وقت لگ رہا ہے۔ کیونکہ جس شخصیت کے بارے میں لکھنے کو کہا گیا ہے اس کا مقام میرے دل میں اور ہر محب وطن پاکستانی کے دل میں اتنا بلند ہے کہ اس شخص کی عظمت کے آگے نہ جانے کیوں اپنا ہر لفظ کم […]

  • لاہور کی گواہی،،، یونس جاوید

    ہوائی حملے کا سائرن ہو رہا تھا۔سڑک پر چلنے والے اوٹ میں ہونے لگے۔ گاڑیاں رُکنے لگیں اور پل بھر میں ساری سڑک سنسان دکھائی دینے لگی۔ میں بھی ایک محرابی دروازے کے نیچے پناہ لے کر کھڑا ہوگیا۔ صرف مظفر خان اطمینان سے سڑک کے درمیان چل رہا تھا۔ ’’خان‘‘ اس کے نام کا […]