پنجاب حکومت

کرپشن میں کمی موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے: شہبازشریف

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان میں کرپشن میں کمی اورشفافیت میں اضافہ موجودہ حکومت کا کریڈٹ ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا، کرپشن […]

  • یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے‘‘

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب کے دورے پر آئی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی طالبات کے وفد سے گفتگو کے دوران بھائی چارے ، ایثار ،اخوت، اتحاد ، اتفاق اور یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو پاکستان کیلئے سوچنا چاہیے اور وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے […]

  • وزیراعلیٰ کا بلوچستان کےاساتزہ سے خطاب

    لاہور:(ملت):وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چار صوبوں،آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان پر مشتمل ہے اوراس میں بسنے والے 20کروڑ عوام باہمی اخوت اوربھائی چارے کے رشتے میں بندھے ہیں۔سب اکائیاں ملکر ترقی کریں گی تبھی پاکستان آگے بڑھے گا۔بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑااورآبادی کے لحاظ سے سب […]

  • وزیراعلیٰ کاسہولت مراکز کا قیام

    لاہور:(ملت(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے کے چار ڈویژن ہیڈکوارٹرز میں سہولت مراکز برائے اوورسیز پاکستانیز کے قیام کی منظوری دی ہے جہاں اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کے حل کیلئے تھانے اور دیگر متعلقہ اداروں کے ڈیسک بنائے جائیں گے۔ یہ سہولت مراکز ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژنوں میں بنائے […]

  • منفی سیاست کا لاک ڈاؤن ہوچکا ہے ، شہباز

    لاہور: (ملت+آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ ملک کی ترقی میں رخنہ ڈالنے والوں کی منفی سیاست کا لاک ڈاؤن ہوچکا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ شہبازشریف اورگورنرپنجاب رفیق رجوانہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی صورت حال، امن عامہ اورترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، گورنرپنجاب نے کہا کہ پنجاب […]

  • وزیراعلیٰ نے کھیلوں کے فروغ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کابینہ کمیٹی برائے سپورٹس تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے اور اس کمیٹی کیلئے 10 کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری بھی دی ہے۔ کابینہ کمیٹی فیصلے کرنے میں مکمل بااختیار ہوگی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فیصلے کرنے کی […]