پنجاب حکومت

پنجاب کابینہ کااجلاس 2گھنٹے جاری رہا، 8نکاتی ایجنڈا زیر بحث آیا

  • لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج ماڈل ٹاؤن میں ہونے والا پنجاب کابینہ کااجلاس 2گھنٹے جاری رہا،جس میں 8نکاتی ایجنڈا زیر بحث آیا۔وزیراعلیٰ نے جعلی و غیر معیاری ادویات کے سدباب اوراس گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سزائیں سخت کرنے اورجرمانے بڑھانے کے حوالے سے ڈرگ ایکٹ 1976میں ترامیم کوسب سے پہلے […]

  • پنجاب میں سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء کی منظوری

    پنجاب:(ملت+اے پی پی) کابینہ نے پرانا کمشنری نظام بحال کرتے ہوئے نئے بلدیاتی نظام سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء کی منظوری دیدی ہے،اب ضلعی سطح پر ڈی سی او کی جگہ ڈپٹی کمشنر لے لیں گے،نیا نظام 2جنوری 2017ء سے نافذ العمل ہوگا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں صوبائی […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے سبکدوش ہونیوالے قونصل جنرل یوبورن کی ملاقات

    لاہور :(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آ ج چین کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل یوبورن نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر لاہورمیں تعیناتی کے دوران چینی قونصل جنرل یوبورن کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاک چین تعلقات بڑھانے میں چینی قونصل جنرل یوبورن کا کردار […]

  • سی پیک کے تاریخی منصوبے نے ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا ہے:شہباز

    لاہور :(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بجلی کے منصوبوں پر جس تیز رفتاری سے کام جاری ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ توانائی کے منصوبے اگلے برس ہزاروں میگاواٹ بجلی دینا شروع کر دیں گے اور کوئلے و گیس سے چلنے والے کارخانے مکمل ہونے سے بجلی سستی ملے […]

  • حکومت کی زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے کرپشن میں نمایاں کمی ہوئی: شہباز

    لاہور: (ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں عالمی بینک کے مشیر علاقائی اقتصادی تعاون برائے جنوبی ایشیا (Advisor Regional Economic Cooperation) ہارون شریف نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت کی معاشی اصلاحات کے باعث معیشت مستحکم ہوئی […]

  • وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں کھیلوں کے نئے میدان خصوصاً کرکٹ گراؤنڈز بنانے اور ای لائبریریز کے قیام کے پروگرامو ں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے سپورٹس سٹیئرنگ کمیٹی کے قیام کی منظوری دی۔حنیف عباسی سٹیئرنگ […]