پنجاب حکومت

پنجاب بھر میں ڈی سی اوز کا عہدہ ختم

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب حکومت نے پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء جاری کر دیا ہے جس کے مطابق، پنجاب بھر میں ڈی سی اوز کا عہدہ ختم کر کے ڈپٹی کمشنر بنا دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر بطور جسٹس آف دی پیس کسی بھی کریمنل کیس کی سماعت کر سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ […]

  • وزیر اعلی کی جانب سے کرسمس کی خصوصی تقریب کا انعقاد

    لاہور: ملت:۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے ماڈل ٹاؤن میں آج مسیحی برادری کیلئے کرسمس کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیر اعلی شہباز شریف اورمسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملکر کرسمس کا کیک کاٹا اور وزیر اعلی نے کرسمس کے تہوار کے حوالے سے مسیحی برادری کو […]

  • وزیر اعلیٰ کا 1230میگاواٹ کے زیر تعمیرگیس پاور پلانٹ کا دورہ

    لاہور:ملت: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج حویلی بہادر شاہ ، جھنگ میں1230میگاواٹ کے زیر تعمیرگیس پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے گیس پاو رپلانٹ کے مختلف حصے دیکھے اور گیس ٹربائنز کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ نے دورے کے دوران گیس پاو رپلانٹ کے منصوبے پر کام کرنے والے انجینئرز، عملے اور کارکنوں […]

  • وزیراعلیٰ کا میرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

    لاہور :ملت: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹیسٹ کرکٹر مصباح الحق کو آئی سی سی میرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیتنے پر مبارکباددی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ مصباح الحق نے آئی سی سی میرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے۔مصباح الحق نے ہمیشہ بہترین کرکٹ کھیلی ہے اور […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی کمپنی کے صدر کی ملاقات

    لاہور:ملت: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں چینی کمپنی کے صدروینگ تاؤ (Mr. Wang Tao) نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چینی کمپنی نے پنجاب میں آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے چینی کمپنی کے صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین […]

  • ستر برس میں قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا: وزیراعلیٰ

    لاہور: ملت: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج ارفع کریم سافٹ وےئر ٹیکنالوجی پارک میں دیہی اراضی کی کمپیوٹرائزیشن نظام کے سٹیٹ آف دی آرٹ مرکزی ڈیٹا سنٹرکا افتتاح اورپنجاب لینڈ ریکارڈاتھارٹی کا اجراء کیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے لینڈ ریکارڈ انفارمیشن […]