پنجاب حکومت

سانحہ کوئٹہ ،وزیراعلیٰ شہبازشریف کا پنجاب میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

  • صاف پانی فراہمی

    لاہور۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سانحہ کوئٹہ کے دلخراش واقعہ پر پنجاب میں ایک روزہ سوگ کااعلان کیا ۔ یوم سوگ کے موقع پر صوبہ بھر میں سرکاری عمارتوں میں قومی پرچم سرنگوں رہا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اورصوبے کے عوام غم کی اس گھڑی […]

  • صاف پانی فراہمی

    دہشتگرد ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،وزیراعلی پنجاب

    لاہور (ملت + آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ سانحے سے کم نہیں تاہم اس طرح کے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ کوئٹہ میں سریاب پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کا […]

  • وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس

    لاہور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت (آج) یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں لگنے والے 3600میگاواٹ کے گیس پاور منصوبوں کیلئے گیس کی فراہمی کے امور پر پیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں گیس سے چلنے والے بجلی کے کارخانوں کیلئے گیس کی فراہمی […]

  • وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شرےف سے برطانیہ کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سر مارک لائل گرانٹ کی ملاقات

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف سے پیر کو اسلام آباد میں برطانیہ کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سر مارک لائل گرانٹ نے ملاقات کی،ملاقات مےںپنجاب میں سکیورٹی اور امن و امان کی بہتری کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کےاگےا۔برطانیہ کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سر […]

  • اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرنے والے پاکستان کی تباہی کا ایجنڈا لے کر چل رہے ہیں: شہباز شریف

    لاہور(ملت + آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنے ، احتجاج اور شہروں کو بند کرنے والے ایک مرتبہ پھر ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو روکنے کی راہ پر چل نکلے ہیں۔ ایسے عناصر کو ملک کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل سے کوئی […]

  • پنجاب حکومت نے انٹرنل آڈٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا

    لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت نے انٹرنل آڈٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیاجبکہ محکمہ قانون نے سمری منظوری کیلئے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو ارسال کردی ۔ذرائع کے مطابق یہ اتھارٹی تمام محکموں کا انٹرنل آڈٹ کرے گی، اس سلسلے میں محکمہ قانون نے سمری منظوری کیلئے وزیر اعلی پنجاب […]