پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی پی ٹی آئی پر تنقید

  • لاہور(ملت + آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کی افتتاحی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی کی منفی سیاست پر کڑی تنقید کی ۔ وزیر اعلی اپنے خطاب کے دوران جب پی ٹی آئی پر […]

  • اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی ، پاکستان کو بند کرنے کی سازش ہے، شہباز شریف

    لاہور(ملت + آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں ڈیلر وہیکلز رجسٹریشن سسٹم(ڈی وی آر ایس) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، شہباز شریف نے کہاہے کہ اسلام آباد کو بند کرنے کی دھمکی دینا دراصل پاکستان کو بند کرنے کی سازش ہے ، احتجاج پر بضد پی […]

  • پنجاب حکومت معذور افراد کو معاشرے کامفید شہری بنانے کیلئے پرعزم ہے: عبدالرزاق ڈھلوں

    سرگودھا۔22 اکتوبر(ملت + اے پی پی )ممبر صوبائی اسمبلی عبدالرزاق ڈھلوں نے کہاہے کہ حکومت پنجاب معذور افراد کو معاشرے کامفید شہری بنانے کیلئے پرعزم ہے یہی وجہ ہے کہ خصوصی افراد کیلئے جتنی اصلاحات او راقدامات موجودہ حکومت نے کئے ہیں اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔ وہ آواز او رجوابدہی پروگرام […]

  • ریسرچ سکالرز میں سکالر شپ او رلیپ ٹاپ تقسیم

    لاہور(ملت+ آئی این پی )صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہ نواز نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے وزیراعلی فیکلٹی ڈویلپمنٹ فارن پروگرام کے تحت 61 ریسرچ سکالرز کو بین الااقوامی سطح پر ٹاپ یونیورسٹیز میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے بیرون ملک بھجوایا جا رہاہے ۔ پنجاب حکومت کا یہ اقدام پاکستان […]

  • امریکی معاون وزیر بھی شہباز شریف کی غیرمعمولی صلاحیتوں کے معترف

    لاہور(ملت+ آئی این پی )امریکہ کے معاون وزیر برائے بین الاقوامی انسداد منشیات و امور نفاذ قانون ،ولیم آر براؤن فیلڈ نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پنجاب پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے موثر اقدامات کرنے پران کے ویژن کی زبردست انداز میں تعریف کی اور […]

  • لاہور،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑنے کے لئے صوبائی سطح پر آپریشن شروع، مجتبیٰ شجاع الرحمن

    لاہور۔21 اکتوبر(ملت + اے پی پی )صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ کہ ملازمین کی کیپسٹی بلڈنگ کے لئے پیشہ وارانہ کورسز کروائے جائیں گے تاکہ سروس ڈیلیوری کا میکنزم بہتر ہو۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی محمد شہباز شریف کی کوششوں سے پنجاب میں گڈگورننس کو عملا نافذ […]