پنجاب حکومت

محکمہ ٹرا سپورٹ

  • ٹرا سپورٹ ڈیپارٹم ٹ آٹومیش سسٹمپراجیکٹ * صوبہ کے 36اضلاع میں روٹ پرمٹ کی کمپیوٹرائزیش ۔ * پرا ے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیش ۔ * اس حوالے سے 2لاکھ 55ہزار ڈیٹاا ٹری کی جاچکی ہیں۔ م صوبہ کے فوائد * روٹ پرمٹ کے اجراء میں 81فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ * روٹ پرم ٹ کی شفافیت […]

  • محکمہ سپورٹس و امور نوجوانان پنجاب

    گراؤنڈز کی بحالی اور نئے گراؤنڈز کا قیام * سپورٹس بورڈ پنجاب نے سب سے بڑی کامیابی یہ حاصل کی ہے کہ صوبہ بھر میں ہزاروں گراؤنڈزجو قبضہ مافیاکے تسلط میں تھے ان کو واگزارکرایااور پھر ان کو سپورٹس کی سہولیات کے ساتھ بحال کیا۔ * 4سالوں میں 2011ء سے لیکر اب تک 4312سپورٹس گراؤندز […]

  • محکمہ سماجی بہبود و بیت المال

    محکمہ سماجی بہبود و بیت المال پنجاب 1964سے معاشرے کے محروم و مجبور طبقات کی بحالی کی خدمات سرانجام دے رہاہے۔ ادارے کے قیام کا مقصد صوبے میں بے سہارا بچوں ، لاوارث بزرگوں اور بے گھر خواتین کو تحفظ فراہم کرنا اور انہیں ہنرمند بنانا ہے تاکہ وہ اپنی کفالت آپ کے تحت ایک […]

  • ساہیوال کول فائرڈ پاور پراجیکٹ

    * ساہیوال کول فائرڈ پاور پراجیکٹ 1320میگاواٹ کا منصوبہ ہے جو پاکستان میں کوئلے سے چلنے والا اپنی طرز کا سب سے بڑا اور پہلا منصوبہ ہے۔ * اس وقت چین میں 80فیصد‘ بھارت میں 68فیصد‘ جرمنی میں 50فیصد اور امریکہ میں 40فیصد سے زیادہ بجلی کوئلے سے چلنے والے پلانٹس سے پیدا ہو رہی […]

  • صاف پانی پراجیکٹ

    پوری دنیا میں ایک ارب سے زائد لوگ پینے کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ مسئلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔پاکستان بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں صاف پانی کی قلت پیدا ہو رہی ہے۔ صاف پانی کی عدم فراہمی کا سب […]

  • ریونیو ڈیپارٹمنٹ

    * محکمہ مال کو جدید خطوط پر استوارکر دیا گیا ہے۔ہر قسم کی سفارش کا خاتمہ اور خدمت اولین ترجیحات بنا دی گئی ہیں۔ * صوبہ بھر میں اچانک دورں کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔جس سے سائلین کی مشکلات میں کمی واقع ہوئی۔ * رواں مالی سال میں ریکارڈ ریونیو کا حصول ممکن ہواہے۔ […]