پنجاب حکومت

شرجیل میمن کو اغوا نہیں گرفتار کیا گیا: رانا ثنا

  • فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ سے جنازے نہیں نکلیں گے اگر نکلے تو بنی گالہ اور لال حویلی سے نکلیں گے سندھ میں بیڈ گورننس ہے ، پیپلزپارٹی اپنی کرپشن چھپانے کے لئے پردے ڈال رہی ہے عمران خان کی مثال […]

  • چیئر مین نیب پیپلزپارٹی کی مشاورت سے آیا‘ رانا ثناء اللہ خان

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ چےئر مین نیب پیپلزپارٹی کی مشاورت سے آیا انکو اب نیب پر اعتراض نہیں کر نا چاہیے‘ چیلنج کرتاہوں میٹرواورنج اور بجلی منصوبے کی ٹینڈرنگ یا بڈنگ میں کہیں کرپشن ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑنے کیلئے تیارہیں‘ اگر […]

  • پنجاب حکومت نے وال چاکنگ اور پوسٹر لگانے پر پابندی لگانے بارے حکمت عملی تیار کر لی

    لاہور (ملت + آئی این پی) حکومت پنجاب نے فوری طورپر وال چاکنگ اور پوسٹر لگانے پر پابندی لگانے بارے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے تاکہ شہروں کی خوبصورتی کو اس وال چاکنگ اور پوسٹر سے داغدار نہ ہونے دیا جائے۔اس سلسلے میں تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز،چیف افسران، میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور […]

  • حکومت پنجاب ترکی کے تعاون سے پسماندہ علاقوں میں جدید فنی تعلیمی ادارے قائم کریگی

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر صنعت شیخ علاؤ الدین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ترکی کے تعاون سے پسماندہ علاقوں میں جدید فنی تعلیمی ادارے قائم کرے گی۔ترک انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی ( ٹیکا) کے تعاون سے قائم کردہ گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایمرجنگ ٹیکنالوجیز ٹاؤن شپ نوجوانوں کو جدید تربیت فراہم […]

  • اجتماعی شادیوں کے رجحان سے کفایت شعاری کو فروغ حاصل ہو رہا ہے: سندھو

    لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ اجتماعی شادیوں کے رجحان سے غریب کی بیٹی کا گھر آباد اور کفایت شعاری کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ موجودہ حکومت ہندو برادری سمیت ملک بھرمیں بسنے والی تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق فراہم […]

  • سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے: رجوانہ

    ملتان (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات کے باوجود موجودہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ وہ دن دور نہیں جب دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا اور وطن عزیز ترقی و خوشحالی […]