اسلام آباد:(آئی این پی) پیپلزپارٹی نے پاناما لیکس پر بننے والی ٹی او آر کمیٹی نے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے وزیراعظم کے خلاف نا اہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس پر بننے والی ٹی […]
پانامہ لیکس
پیپلزپارٹی ٹی او آر کمیٹی سے علیحدہ
-
پاناما گیٹ بیماری کا علاج … ڈاکٹراکرام الحق
بیس جون 2016ء کو پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے لیے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، لیکن چونکہ فریقین اپنے اپنے مورچوں میں دھنسے ہوئے تھے، لہٰذا ان کے درمیان ڈیڈلاک ختم نہ ہوا۔ دوسری طرف پاکستانی عوام پر یہ حقیقت واضح ہو چکی ہے کہ […]
-
عمران خان حکومتی ٹی او آرز قبول کرلیں :پرویز
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہا کہ اگر عمران خان ٹی او آرز قبول کرلیں تو سب کا احتساب شروع ہوجائے گا،عمران نے لوگوں کو سول نافرمانی پر اکسایاکسی نے عمل نہیں کیا،عمران خان عوام سے ووٹ نہیں لے سکتے اس لئے احتجاج کی دھمکیاں […]
-
حکومت ٹی اوآرزکیلئے اپنا دل بڑا کرے: قریشی
لاہور (آئی این پی)قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت ٹی او آرز پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اپنا دل بڑا کرے تاکہ حالات کو خرابی اور تباہی کی طرف جانے سے بچایا جاسکے ۔اگر پارلیمنٹ کرپشن کے خاتمہ اور موثر احتساب کیلئے کردار ادا نہیں کرتی تو […]
-
پاناما لیکس: اپوزیشن کےسامنےسجدہ ریز نہیں ہوسکتے: سعد
اسلام آباد:(آئی این پی ) وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن (ن) لیگ کی ٹارگٹ کلنگ اور میڈیا ٹرائل چاہتی ہے جب کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کے سامنے جھک سکتے ہیں مگر سجدہ ریز نہیں ہوسکتے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی او آرز کی […]
-
پاناما لیکس: تحریک انصاف کی برطانیہ میں کیس کی تیاریاں
لندن/ لاہور: (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملے پر لندن ہائی کورٹ میں کیس دائر کرنے کیلئے قانونی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں کیس لڑنے کیلئے 3 لاکھ پاؤنڈ فنڈ بھی اکٹھا کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کیلئے بیرسٹرز کی خدمات […]





