پانامہ لیکس

نواز شریف کے ہوتے ہوئے آزادانہ تحقیقات ممکن نہیں: فواد چودھری

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے آزادانہ تحقیقات ممکن نہیں‘ تمام وزراء کا کام صرف ایک شخص کی کرپشن بچانا ہے‘ جعلی طریقے سے ریکارڈ بنا کر عدالت میں پیش کیا جارہا ہے‘ شریف خاندان قانون کے ساتھ مذاق کررہا […]

  • وزیر اعظم نہیں بچیں گے: کپتان

    قصور: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس میں وزیر اعظم نہیں بچیں گے، عمران خان نے اعلان کر دیا کہتے ہیں قطری کا خط جھوٹ نکلا تو وزیر اعظم کی چھٹی ہو جائے گی ان کا کہنا تھا کہ جواب مانگا تو وزیر اعظم کہتے ہیں کہ خاص آدمی ہوں، استثنیٰ حاصل ہے۔ ان کا یہ […]

  • پاناما کیس کی سماعت کا آغاز

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ، جماعت اسلامی کے وکیل دلائل دینے کیلئے موجود ہیں ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کر رہا ہے ۔ جماعت اسلامی کے وکیل توفیق […]

  • جھوٹے لوگ عدالت عظمی کو دبا ؤمیں نہیں لا سکتے،کرمانی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ چند متلاشی روزگار اور جھوٹے لوگ عوام کو گمراہ اور عدالت عظمی کو دباؤ میں نہیں لا سکتے۔ نواز شریف کا نام پانامہ پیپرز میں موجود نہیں- عمران خان اور ان کے حواریوں کا ھر محاذ پر […]

  • قطری شہزادہ عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہے: دانیال

    لاہور: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے قطری شہزادہ شروع ہی سے نیسکول اور نیلسن کمپنیوں کے مالک ہیں۔ قطری شہزادہ عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہے۔ دانیال عزیز نے کہا کہ عدالت میں کچھ دن پہلے ہماری باری آئی، عمران خان بڑے شاطر آدمی ہیں، تحریک […]

  • پاناما کیس عدالت میں زیرسماعت ہے: وزیراعظم

    لندن: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں پناما کیس عدالت میں زیرسماعت ہے، رائے دینا مناسب نہیں۔ مخالفین نے ملکی ترقی پیچھے دھکیلنے کیلئے زور لگایا لیکن نا کام رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ ختم ہو رہی ہے۔ لندن میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم […]