خبرنامہ پنجاب

رواں ہفتہ شریف خاندان پر بھاری ہے

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ شریف خاندان پر بھاری ہے، حیدر آباد میں سڑکوں کا جال بچھانے کا اعلان کرنے والے بتائیں اپنے دور اقتدار میں کتنے ہسپتال بنائے، کتنے سکول بنائے؟ مفاد عامہ کے کتنے منصوبے لگائے؟ […]