خبرنامہ پنجاب

کٹاس راج کیس: سیمنٹ فیکٹریاں تعاون نہ کریں تو پرچہ درج کیا جائے، چیف جسٹس

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر کا تالاب خشک ہوجانے کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سیمنٹ فیکٹریاں معائنے میں تعاون نہیں کرتی تو ان کے خلاف پرچہ درج کیا جائے، سیمنٹ فیکٹریاں پانی کا بندوبست کہیں اور سے کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں […]

  • ہیکرز کے ہاتھوں ریٹائرڈ ٹریفک پولیس اہلکارلٹ گیا.

    نارووال:(ملت آن لائن) فون کال پر معلومات حاصل کرکے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نارووال میں ہیکرز نے ریٹائرڈ ٹریفک پولیس اہلکار اسلم مختار کے اکاؤنٹ سے 3 لاکھ روپے نکال لیے جو اس کی زندگی کی تمام جمع پونچی تھی۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ […]

  • لاہور میں دودھ سے بھرا ٹرک الٹ گیا ‘ 5 افراد جاں بحق

    لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دودھ سے بھرا ٹرک الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندرمیں دودھ سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دودھ سے بھرا […]

  • چکوال:: خطرناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی

    چکوال:(ملت آن لائن) پنجاب میں پیش آنے والے خطرناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ پنجاب کے ضلع چکوال میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس کھائی میں جاگری، جس کے باعث دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کہنا ہے […]

  • تحریک انصاف کا اصلاحاتی ایجنڈا عوام دوست ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

    لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں اداروں کو بہتر بنا کراصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ غیرضروری اخراجات روکنے کے لیے مالیاتی نظم و ضبط پرعملدرآمد کررہے ہیں۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اداروں کی استعداد کار بڑھانے […]

  • بینک آف پنجاب کے صدر نےاپنےعہدے سےاستعفی دےدیا

    لاہور:(ملت آن لائن) بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا اور کہا ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا، استعفٰی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، نعیم الدین خان نے […]