خبرنامہ پنجاب

مظفرآباد: لڑکی سے 5ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار

  • مظفرآباد(اے پی پی)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں 8 مارچ کو لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 5 ملزم گرفتار کرلیے گئے، ملزمان نے راز افشا ہونے کے خوف سے لڑکی کو زہر دے دیا تھا۔ پولیس کے مطابق مظفرآباد کے پوش علاقے طارق آباد کی 18سالہ لڑکی کو رئیس نامی ملزم نےاپنے دیگر چار […]

  • بہاولپور:سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے 5مبینہ دہشت گرد ہلاک

    بہاولپور(اے پی پی)بہاولپور میں انسداد دہشت گردی کےاہلکاروں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 5مبینہ دہشت گرد مار ےگئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ۔ سی ٹی ڈی ملتان نے خفیہ اطلاع پربہاول پور کے علاقے سمہ سٹہ میں کارروائی کی، اس دوران دہشت گردوں اور انسداد دہشت […]

  • انسانی اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ، 19 اشتہاریوں سمیت 21 عدالتی مفرور گرفتار

    لاہور (آئی این پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے انسانی اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ لاہور، گوجرانوالہ، گجرات سے انیس اشتہاری ملزمان اور 21 عدالتی مفرور گرفتار کر لئے گئے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کی کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے […]

  • ملک کی چاروں اکائیوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں:شہباز شریف

    لاہور(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہم سب کا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکومت چاروں اکائیوں کو ساتھ لے کر چل رہی ہے ۔ لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف سے سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی سربراہی میں بلوچستان کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی […]

  • لاہور :اغوا ہونے والی بچی17 روز بعد اسپتال ہی سے مل گئی

    لاہور(اے پی پی)لاہور کے جناح اسپتال سےاغوا ہونے والی بچی کو 17روز بعد اسپتال چھوڑ جانے والی خاتون کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کر لی، اسپتال میں زیرعلاج مانگا منڈی کی خاتون شازیہ کی 2روز کی بچی کو لیبر روم سے اغوا کیا گیا تھا۔ مانگا منڈی کی رہائشی شازیہ […]

  • شیخوپورہ:ایک گھر میں آتشزدگی،خاتون جاں بحق ، ایک زخمی

    شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ کےقصبےقلعہ ستارشاہ میں ایک گھر میں آتشزدگی سےخاتون جاں بحق ،جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا،فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے 2گھنٹےکی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق قلعہ ستارشاہ میں ایک بڑھیا رسولاں بی بی سردی سے بچنے کےلئے آگ تاپ رہی تھی کہ اس دوران […]