خبرنامہ پنجاب

لاہور: جدہ جانے والے میاں بیوی سے 600گرام کوکین برآمد

  • لاہور(آئی این پی) اے این ایف نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جدہ جانے والے میاں بیوی سے 600گرام کوکین برآمد کرلی۔اینٹی نار کوٹکس فورس ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین کا رہائشی کاظم حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ایئر لائن سے جدہ جارہا تھا۔ اُن کا سامان چیک کیا گیا تو اس میں سے 600گرام […]

  • راولپنڈی:ممتاز قادری کی نماز جنازہ آج بعد دوپہر ادا کی جائے گی

    راولپنڈی:(آئی این پی)سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ، راول […]

  • راولپنڈی، اسلام آباد میں بیشترنجی تعلیمی ادارے بندرہیں گے

    راولپنڈی(اے پی پی)راولپنڈی اوراسلام آبادمیں آج بیشترنجی تعلیمی ادارےاوریونیورسٹیاں بندرہیں گی جبکہ اسلام آبادمیں تمام سرکاری اسکول اورکالج کھلےرہیں گے۔فوجی فاؤنڈیشن کےزیرانتظام اسکول اورکالج بھی آج بندرہیں گے۔ادھرراولپنڈی بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کامیٹرک پارٹ2کا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے۔بورڈ کے ترجمان کے مطابق ملتوی ہونے والا پرچہ4اپریل2016ءکولیاجائےگا۔آج ہونے والا پرچہ صرف راولپنڈی،کینٹ کے65مقامی سینٹرز میں […]

  • لاہور: ڈی سی اوکا شہر کےپٹرول پمپوں کا دورہ، قیمتوں کے اطلاق کا جائزہ

    لاہور:(اے پی پی)ڈی سی او لاہورٍ نے شہر کے مختلف پٹرولٍ پمپوںٍ کا دورہ کیا اور پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اطلاق کا جائزہ لیا۔ شہر کے مختلف پٹرول پمپوں کا دورہ کرتے ہوئے ڈی سی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا کہنا تھا کہ نئی قیمتوں پر عمل درآمد کرانا ہماری ذمہ […]

  • جی ایس پی پلس سے پاکستان کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہو ا:خرم دستگیرخاں

    فیصل آباد ۔(اے پی پی ) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیرخاں نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2016 ء سے برآمدات کو زیرو ریٹ کر دیا جائیگا جبکہ اس سلسلہ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ضروری اقدامات تجویز کئے جا رہے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیرخاں نے فیصل […]

  • شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کیلئےبند

    لاہور:(اے پی پی )شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے ترجمان کے مطابق رات گئےحد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے اور گاڑیوں کو مختلف انٹر چینج سے جی ٹی روڈ کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔موٹروے […]