خبرنامہ پنجاب

گوجرانوالہ : چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا چھاپہ ، 9 سالہ بچہ بازیاب

  • گوجرانوالہ:(اے پی پی)گوجرانوالہ میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر 9 سالہ ملازم بچے کو بازیاب کرالیا۔ بچے کو گھر کی مالکن نے مبینہ تشدد کے بعد قید کر رکھا تھا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ آفیسر احمد چیمہ کے مطابق بچے پر تشدد اور اسے قید رکھنے کی اطلاع پر […]

  • ہم سب سے زیادہ نا انصافی کا شکار ہیں، خواجہ سرا

    لاہور: (اے پی پی) غربت اور بے بسی تو تکلیف دہ ہے ہی لیکن اگر اس میں سماجی ناانصافی بھی شامل ہو جائے تو یہ انسان کو توڑ کر رکھ دیتی ہے۔سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جس کا شکوہ ہے کہ وہ سب سے زیادہ […]

  • فیصل آباد میں 70 سے زائد پتنگ باز گرفتار

    فیصل آباد:(اے پی پی)فیصل آباد میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی جاری رہی ، پیچ لڑانے والے ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے 70 سے زائد نوجوانوں کو دھرلیا، گرفتارکیے جانے پر کچھ نوجوان دھمکیاں دیتے رہے تو کچھ منت سماجت میں لگے رہے۔گوجرانوالہ میں بھی پتنگ باز، باز نہ آئے، […]

  • فیصل آباد:نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 پولیس اہلکار شہید

    فیصل آباد:(اے پی پی)فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےتین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کےمطابق میراں والا بنگلا بائی پاس پرپولیس اہلکار گشت پر تھے ۔ اس دوران انہوں نے مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا،جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کی زد میں آکرپولیس اہلکارعمران ،اسحاق اور شفاقت موقع پرہی شہید ہوگئے۔ […]

  • احتجاجی ملازمین کو سزا، پی آئی اے انتظامیہ کی بد حواسی

    لاہور.:(اے پی پی).پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی ملازمین کو سزا دینے کی جلدی کہیں یا پی آئی اے انتظامیہ کی بد حواسی، باکمال انتظامیہ نے کراچی میں احتجاج میں شرکت کے الزام میں ایک ایسے ملازم کو برطرف کردیا جو لاہور اسٹیشن پر تعینات ہے۔پی آئی اے کی ممکنہ نج کاری کے […]

  • فیصل آباد: پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے بچی زخمی

    فیصل آباد:(اے پی پی)فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے 5 سال کی بچی زخمی ہوگئی،بچی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق 5 سال کی ردا اپنے والد کےساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی کہ گلبرک کے علاقے میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے زخمی ہو گئی ، ردا کی […]