خبرنامہ پنجاب

پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور

  • لاہور:(آئی این پی) پنجاب اسمبلی نے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کرلیا ، وزیر قانون پنجاب نے بل کی منظوری کے لئے اپوزیشن سے مک مکا کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوڑ دی ، پنجاب اسمبلی میں وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے قوانین عوامی نمائندگان پنجاب 2016 کا […]

  • لاہور :مسجد اقصیٰ کے امام نے بحریہ ٹائون کی مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کی

    لاہور:(آئی این پی)لاہور میں مسجد اقصیٰ کے امام فلسطینی مفتی اعظم شیخ محمد حسین نے بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں خطبہ دیا اور نماز جمعہ پڑھائی ۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ لاہور میں مسجد اقصیٰ کے امام فلسطینی مفتی اعظم شیخ محمد حسین نے بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں […]

  • پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب دو ملزم ابوظہبی سے گرفتار

    اسلام آباد:(آئی این پی) پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب دو ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے ابوظہبی سے گرفتار کر کے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ لاہور اور بہاولنگر پولیس کو انتہائی مطلوب ملزمان راجا عبید الرحمان اور فقیر ولی کو ابوظہبی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے وطن واپس […]

  • میٹرو بس پر 70ارب خرچ ہونے کا پراپیگنڈہ کیا گیا‘ رانا ثناء اﷲ

    لاہور (آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ میٹرو بس پر 70ارب خرچ ہونے کا پراپیگنڈہ کیا گیا‘ میٹرو بس منصوبہ 30ارب روپے میں مکمل ہوا‘ داعش کے پاکستان میں پنجے گاڑنے سے متعلق بات غلط ہے‘ ڈی جی آئی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا […]

  • لاہور کے علاقے عنایت ٹاؤن،میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

    لاہور: (اے پی پی) عنایت ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ لاہور کے علاقے عنایت ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق تینوں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے موقع […]

  • لاہور: ڈائریکٹرفوڈاتھارٹی کے غیرقانونی ذبح خانوں پر چھاپے

    لاہور:(اے پی پی)لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے غیر قانونی مذبحہ پر چھاپے مار کر 8 من گوشت برآمد کرکے تین قصابوں کو حراست میں لے لیا ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سربراہی میں چھاپے لکھو ڈیر میں مارے گئے ،فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے گھروں میں غیر […]