خبرنامہ پاکستان

پاکستان رومانیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پر عزم ہے،سردار ایاز صادق

  • اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ پاکستان رومانیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ رومانیہ وسطی یورپ کا ایک اہم ملک ہے اور پاکستان یورپی منڈیوں تک رسائی کے لئے رومانیہ کے ساتھ تجارتی و معاشی تعلقات کو […]

  • سابق صدر پرویز مشرف، کی طبعیت اچانک بگڑ گئی

    کراچی:(اے پی پی)سابق صدر پرویز مشرف اپنے اہلخانہ کے ساتھ گھر پر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ان کی طبعیت بگڑ گئی اور وہ بے ہوش ہو گئے۔ سابق صدر کو ایمبیولینس کے ذریعے سخت سیکیورٹی میں پی این شفاء ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس شفاء میں ڈاکٹروں کی ٹیم […]

  • دہشتگردوں کیخلاف نفسیاتی جنگ میں بھی کامیابی حاصل کریں گے :چودھری نثار

    اسلام آباد:(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں کامیابی کے ساتھ ساتھ نفسیاتی جنگ بھی جیتنا ہے ، کہتے ہیں وفاقی دارالحکومت کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کیلئے آئندہ ماہ سے رینجرز اور پولیس کی مزید 150 گاڑیاں گشت کرینگی ۔ اسلام آباد میں موجود […]

  • وزیر داخلہ نے اسلحہ لائسنسوں پر سے محدود پابندی اٹھالی

    سلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلحہ لائسنسوں پر سے محدود پابندی اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں اسلحہ لائسنس میڈیا ہاؤسز کو جاری کئے جائیں گے‘ ہر میڈیا ہاؤس کو چار پرائیویٹ گارڈ رکھنا ضروری ہونگے‘ میڈیا ہاؤسز کی درخواست پر ایف سی اہلکاروں کو بھی […]

  • وزیر اعظم نے کراچی سے لاہور موٹر وے بنانے کا اعلان کر دیا

    دوحہ:(اے پی پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کراچی سے لاہور موٹر وے بنانے کا اعلان کر دیا ، دوحہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کے ساتھ بہت ناانصافیاں کیں ، پاکستانی کمیونٹی کا قطر کی ترقی میں بہت بڑا کردار ہے […]

  • دفتر خارجہ کے نئے ترجمان محمد نفیس ذکریا نے فرائض سنبھال لئے ، قاضی خلیل اﷲ روس میں سفیر تعینات

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) دفتر خارجہ کے نئے ترجمان محمد نفیس ذکریا نے جمعرات کو قاضی خلیل اﷲ کی جگہ اپنے فرائض سنبھال لئے ہیں۔ قاضی خلیل اﷲ کو روس میں پاکستان کا نیا سفیر متعین کیا گیا ہے۔ محمد نفیس ذکریا جو بیرون ملک متعدد سفارتی ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے […]

  • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے نہایت پرکشش مراعات پیش کی جا رہی ہیں، وزیراعظم

    دوحہ ۔ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قطری سرمایہ کاروں کو پاکستان میں بالخصوص توانائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور صارف انڈسٹری سے متعلق منصوبہ جات میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے نہایت پرکشش مراعات […]

  • وفاقی بیوروکریسی میں تبادلے و تقرریاں، عارف احمد خان وفاقی سیکریٹری داخلہ مقرر

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے عمل میں آئی ہیں جس کے تحت کراچی کے سابق کمشنر شعیب احمد صدیقی کو اسپیشل وفاقی سیکریٹری داخلہ مقرر کردیا گیا ہے۔ وفاقی سیکریٹریزکی سطح پراعلیٰ سرکاری حکام کے تبادلے اورتقرریاں عمل میں آئی ہیں جس کے تحت گزشتہ کئی […]