لاہور:(ملت آن لائن) کٹاس راج کیس میں عوام کا پانی چوری کرنے اور جھوٹ بولنے پر میاں منشا کی فیکٹری کو10 کروڑ کا جرمانہ کردیا، چیف جسٹس نے حکم دیا کہ ڈی جی سیمنٹ پانی کی قیمت کی مدمیں آٹھ کروڑ روپے جبکہ جھوٹ بولنےپردوکروڑ روپے جرمانہ ڈیم فنڈمیں جمع کرایاجائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم […]
خبرنامہ پاکستان
سپریم کورٹ نے میاں منشاکی فیکٹری کو10 کروڑکا جرمانہ کردیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ان کے لیے سبق ہے جو نائن11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے، شیریں مزاری
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر الزامات سے بھرا بیان دیا،بیان ان کے لیے سبق ہے جو نائن11 کے بعد امریکا کو خوش کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے سماجی رابطے […]
-
امید ہے چیف جسٹس کےنوٹس لینے پرانصاف ملے گا،ڈاکٹرطاہرالقادری
لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی کی تشکیل ہماری ترجیح ہے، چیف جسٹس کے فیصلے سے مطمئن ہیں، امید ہے انصاف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں […]
-
جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں
کراچی:(ملت آن لائن) جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہررنگ و نور میں ڈوبا ہوا جبکہ ہر سو درودو سلام کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرورکائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد آمد ہے جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں عاشقانِ رسول ﷺ نے گھروں اور گلیوں […]
-
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے پولیس افسر کی بیٹی کی تصویرشہید ایس پی پشاور طاہر داوڑ کی بیٹی سمجھ کر ٹوئٹ کردی۔
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے ہری پور کے پولیس افسر کی بیٹی کی تصویر شہید ایس پی پشاور طاہر داوڑ کی بیٹی سمجھ کر ٹوئٹ کردی۔ سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ایک بچی کی تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ […]
-
پی اے سی کی چیئرمین شپ کا معاملہ، حکومت ایک مرتبہ پھر سرگرم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے یک طرفہ اعلان سے قبل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے […]
-
ہکلاہٹ کا شکارشہری امتحان پاس کرنے کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر کی آسامی پر تعینات نہ ہو سکا.سپریم کورٹ کا نوٹس جاری
لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے بولنے میں ہکلاہٹ کا شکار (اسپیچ فلواینسی ڈس آرڈر) شہری کو امتحان پاس کرنے کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر کی آسامی پر تعینات نہ کرنے پر پنجاب پبلک سروس کمیشن (ایف سی پی ایس) کو 29 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں ہکلاہٹ میں مبتلا شہری کو […]
-
اعظم سواتی کیس::سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی نے رپورٹ مکمل کرلی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اعظم سواتی کے معاملے پر قائم جے آئی ٹی نے رپورٹ مکمل کر لی جو آج سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے تمام پہلوؤں پر تفتیش مکمل کرکے رپورٹ تیار کی اور سربمہر رپورٹ پر جے آئی ٹی کے تمام ممبران […]







