خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم نے 3 سیکرٹریز کی تقرری کی منظوری دے دی

  • اسلام آباد ۔(اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے تین سیکرٹریز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔جمعرات کو وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے شاہد خان کی صدر مملکت کے سیکرٹری کی حیثیت سے ، عارف خان کی سیکرٹری داخلہ اور شعیب صدیقی کی سپیشل […]

  • مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد سفیدی

    اسلام آبا(اے پی پی)اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ 10سال بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر روئی کے نرم نرم گالوں کی مانند گرتی برف نے سما باندھ دیا۔ جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے ۔ بارش کی رم جھم سے رت پھر سے […]

  • امریکا؛خا رجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کا پاکستان کو،ایف سولہ دینے کی مخالفت

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینیٹ کی خا رجہ امور کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کیے جانے کی مخالفت کردی ۔ سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب کروکر نے اس سلسلے میں ایک خط وزیر خارجہ جان کیری کو تحریر کیا ہے ۔خط میں جان کیری سے کہا گیا […]

  • دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

    دوحہ:(آئی این پی)پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے دوحہ میں جے ایف 17تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں کا فضائی مظاہرہ دیکھا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں نے قطر کی فضاؤں میں اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے […]

  • لندن سے 68ڈی پورٹیز کو پاکستان پہنچا دیا گیا

    اسلام آباد(آئی این پی)لندن سے 68ڈی پورٹیز کوخصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہناہے کہ 68ڈی پورٹیز کو لے کر چارٹرڈ فلائٹ بارہ بج کرچالیس منٹ پر بے نظیر بھٹوانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔ ایف آئی اے نے تمام ڈی پورٹیز کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی ہے ، […]

  • وزیراعظم کا دوحہ کے نواح میں شاہانیہ شیخ فیصل میوزیم کا دورہ

    دوحہ:(آئی این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے نواح میں شاہانیہ شیخ فیصل میوزیم کا دورہ کیا ۔اس میوزیم میں قطر کی تاریخ اور ثقافت سے متعلق اشیا محفوظ کی گئی ہیں ۔ وزیراعظم نوازشریف اوران کے وفد کو میوزیم میں رکھے پاکستانی کرنسی کے مختلف ادوارمیں استعمال ہونے والے نوٹوں […]

  • پی آئی اے کیلئے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر سروسز کا انتخاب

    اسلام آباد:(آئی این پی).حکومت نےایک ایسے شخص کو پی آئی اے کا چیف آپریٹنگ آفیسر سروسز بنانے کا فیصلہ کیا ہےجس کے خلاف ایف آئی آر درج ہے، ایوی ایشن ڈویژن 12 فروری کو وزیراعظم سے ان کی ملاقات کرائے گا ۔ تنازعات کی شکار قومی ایئرلائن پی آئی اے میں ایک اور تنازع سر […]

  • صدر اور وزیراعظم کا فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر اظہارِ افسوس

    اسلام آباد:(آئی این پی).صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے ممتاز ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدرمملکت نے کہا کہ فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال سے ملک ایک ممتاز ادیبہ سے محروم ہو گیا، اردو نثر اور ڈرامے کے لیے فاطمہ ثریا بجیا کی خدمات ہمیشہ […]