خبرنامہ پاکستان

برٹش پاکستانیوں کو نادرا ایڈوائس بیوروز سے بچنے کی ہدایت

  • لندن:(آئی این پی )پاکستان ہائی کمیشن لندن نے خبردار کیا ہے کہ نادرا ایڈوائس بیورو کے نام سے سرگرم افراد یا اداروں سےنادرا کا کوئی تعلق نہیں۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے بعض علاقوں میں سرگرم نادرا ایڈوائس بیوروز غیر قانونی ہیں اور اُن کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں […]

  • پٹھان کوٹ حملہ بھارتی ایجنسیوں نے کرایا، پاکستان کو بدنام کر رہے

    اسلام آباد:(اے پی پی) میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی ڈرامے دوستی کی راہ میں سب سے بڑٰی رکاوٹ ہیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کے اپنے لوگ ملوث تھے۔ ممبئی حملہ بھی “را” نے کروایا۔ ڈیوڈ ہیڈلے بھی “را” کا ایجنٹ تھا۔ […]

  • پاکستان کی جانب سے تاجکستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) حکومت پاکستان کی جانب سے تاجکستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ 7 دسمبر 2015ء کو تاجکستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں تقریباً 1330 مکانات تباہ ہوئے اور 7000 لوگ بے گھر ہو گئے تھے۔ وزیراعظم پاکستان نے تاجکستان کے علاقے […]

  • دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جنرل راحیل کا جرأت مندانہ اقدام ہے، امریکی جنرل

    کابل / واشنگٹن: (اے پی پی) افغانستان میں امریکی فوج کی کمانڈسے سبکدوش ہونے والے جنرل جون کیمبل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اقدامات کیے، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جنرل راحیل شریف […]

  • نواب محمد یوسف تالپور کی قیادت میں انسداد منشیات کی نمائندگی

    اقوام متحدہ ۔ (اے پی پی) رکن قومی اسمبلی نواب محمد یوسف تالپور کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں انسداد منشیات کے حوالے سے پارلیمنٹری ہیئرنگ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی طرف سے ادویات کے غیر طبی مقاصد کیلئے استعمال روکنے کے تین […]

  • جڑواں شہروں میں گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں اورکوڑے کرکٹ کے ڈھیر،آلودگی کا باعث

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) جڑواں شہروں میں گاڑیوں اور فیکٹریوں کا دھواں اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی مختلف بیماریوں کا باعث بن رہی ہے جس میں سانس، پھیپھڑوں، دل، پیٹ، معدے، اعصابی اور جلدی امراض سر فہرست ہیں۔ انتظامیہ نے کوڑے کرکٹ کے انتظام کو […]

  • ملک بھر میں انسداد پولیو مہم 15 فروری سے شروع ہو گی

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) ملک بھر میں انسداد پولیو مہم 15 فروری سے شروع ہو گی جس میں 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم کے حکام نے بتایا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ یونیسف حکام […]

  • نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد،آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی خاتمہ ہوچکا،ڈاکٹر مصدق ملک

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی کا بڑی حد تک خاتمہ ہوچکا ہے، افغانستان اب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کو ملکر سرحد پر دہشت گردوں کی نقل وحرکت روکناہوگی تاکہ خطے میں دیرپا امن کو یقینی بنایا […]