خبرنامہ پاکستان

عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستانی سفارت خانے نے وطن واپس بھیج دیا

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستانی سفارت خانے کی کوششیں رنگ لے آئیں اور عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر کئی روز سے محصور زائرین کو واپس وطن بھیج دیا گیا۔ واضح رہے کہ 100 زائد پاکستانی زائرین منگل سے بغداد ایئرپورٹ پر محصور تھے، جنہیں غیر ملکی پرواز ای کے 944 کے ذریعے براستہ دبئی […]