خبرنامہ پاکستان

جے آئی ٹی کے حوالے سے تحفظات آئینی اور قانونی ہیں مریم اورنگزیب

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی بنائی سڑکوں پرپھرنا عمران خان کی بدقسمتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف پاکستان کے تیسری مرتبہ منتخب ہونے والے وزیراعظم ہیں، ان کا احتساب پرویزمشرف اور پیپلز پارٹی کے دور میں […]

  • پاک بھارت کرکٹ جنگ:وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دیدیا ، 18 جون کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ، وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو جواب دے دیا ۔ وزیر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل […]

  • وزیر اعظم کل نجی دورے پر سعودی عرب جائیں گے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد 25 جون کو نجی دورے پر لندن جائیں گے جہاں وزیراعظم طبی معائنہ کرائیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی گزشتہ برس ہارٹ سرجری ہوئی تھی اور جون میں ان کا چیک […]

  • الیکشن کمیشن کا ارکان پارلیمنٹ کا ریکارڈ محفوظ بنانے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے پاناما لیکس اور جے آئی ٹی کی تحقیقات تک اراکین پارلیمنٹ سے متعلق تمام ریکارڈ محفوظ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ارکان پارلیمنٹ کا ریکارڈ اجازت کے بغیر کسی کو فراہم نہ کیا جائے، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے افسران اور عملے کے لیے حکم نامہ جاری کر دیا۔حکم نامے میں […]

  • بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دہشتگردی کا رنگ دے رہا ہے، پاکستان

    نیویارک(ملت آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حقیقتت کو چھپانے کے لئے اسے دہشت گردی کا نام دے رہا ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 35 ویں سیشن میں پاکستان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر […]

  • متنازع تقریر کیس؛نہال ہاشمی کیخلاف مقدمات پر حکم امتناعی کی درخواست مسترد

    اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے متنازع تقریر پر نہال ہاشمی کے خلاف مقدمات پر حکم امتناعی جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت از خود نوٹس کی سماعت کی، سماعت کے دوران نہال […]

  • ⁠عالمی بینک پاکستان کو 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز دے گا

    (ملت آن لائن)عالمی بینک پاکستان کو 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا، رقم کراچی میں غربت اور لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے پر خرچ ہوگی۔عالمی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 13 کروڑ 7لاکھ ڈالرز ان خواتین کو چھوٹے قرض دینے پر خرچ ہوں گے جو بینک اکاؤنٹس تو رکھتی […]

  • قانون کی بالادستی پر نوازشریف کو نسلیں یاد رکھیں گی، خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی برقرار رکھنے پر نوازشریف کو آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ تویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آنے والی نسلیں نوازشریف کو قانون کی حکمرانی برقرار رکھنے پر […]