خبرنامہ پاکستان

پاکستان جلد تجارت کا محوربن جائیگا،سرتاج عزیز

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کیساتھ پاکستان کے کثیرجہتی تعلقات ہیں ،پاکستان او ر روس کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافہ ہوا، اسے مزید مضبوط بنایاجائے گا، سی پیک اورشاہراہ قراقرم دنیا کے درمیان رابطے کااہم ذریعہ ہوں گی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا انٹرویو اسلام آباد (ملت آن لائن…آ […]

  • وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی ۔اسلام آباد کی بجائے لاہور لینڈ کر نا پڑا

    لاہور (ملت آن لائن ) وزیر اعظم نوازشریف دورہ قازقستان مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے36 رکنی وفد کے ہمراہ 2روزہ دورے پر قازقستان گئے وزیر اعظم پاکستان نوازشریف وطن واپس پہنچ گئے ۔وزیر اعظم کے طیارے کو خراب موسم کے باعث اسلام آباد کی بجائے […]

  • سپریم کورٹ ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منسوخ کرے، نیب

    کراچی(ملت آن لائن)سپریم کورٹ انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت منسوخ کرے نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم نے ضمانت حاصل کرنے کیلئے جعلی میڈیکل رپورٹس بنوائیں وہ […]

  • نادرا نے امریکا سے ڈیٹا شیئر کرنے پر وکی لیکس رپورٹس مسترد کردیں

    اسلام آباد(ملت آن لائن)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ان میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں وکی لیکس کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ ادارے نے امریکا سے اپنا ڈیٹا شیئر کیا تھا۔ترجمان نادرا نے اپنے جاری بیان میں 2011میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک کے دور میں […]

  • وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

    آستانہ(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے مجھے اس پرتشویش ہے جب کہ جن رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ہوئیں اس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو اجا گرکیا۔قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ افغان […]

  • جمشید دستی نہر زبردستی کھولنے کے الزام میں گرفتار، مقدمہ درج

    مظفر گڑھ( ملت آن لائن)عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو کار سرکار میں مداخلت پر یوسی چیئرمین اجمل کالرو کے ہمراہ مظفرگڑھ پولیس نے گرفتار کر لیا۔رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے 28 مئی کو تھانہ چوک قریشی کی حدود میں بند ڈنگہ نہر کو کسانوں کے احتجاج پر […]

  • پارلیمنٹ ہاؤس میں شیخ رشید سے الجھنے والے (ن) لیگی رہنما کی ضمانت منظور

    اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں شیخ رشید سے الجھنے والے (ن) لیگی رہنما ملک نور اعوان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے رقم کے تنازعے پر الجھنے والے مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان کو جوڈیشل […]

  • خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اجلاس ملتوی

    اسلام آباد( ملت آن لائن) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور جس کے باعث اسپیکر سردار ایاز صادق کو اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر […]