اھم خبریں

حکومت اپوزیشن کا آج امتحان، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے قانون سازی، حکومت کو صرف 2 ووٹوں کی برتری، فریقین کا جوڑ توڑ

  • حکومت اپوزیشن کا آج امتحان، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے قانون سازی، حکومت کو صرف 2 ووٹوں کی برتری، فریقین کا جوڑ توڑ حکومت اور اپوزیشن کا آج امتحان ‘صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج (بدھ کو ) دن 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا […]