اھم خبریں

کمانڈر سدرن کمانڈ عامر ریاض چیف آف جنرل اسٹاف تعینات

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔ یہ پوسٹ جنرل زبیر حیات کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو سدرن کمانڈ کا نیا کمانڈر بنا دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل […]

  • دھرنے میں ساتھ دیتے تو پورا نظام تباہ ہوجاتا، خورشید

    فیصل آباد:(ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 90 کی دہائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور اگر ہم دھرنے میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو سارا نظام تباہ ہوجاتا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس […]

  • دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں […]

  • Pakistan's innumerable

    بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے: احسن اقبال

    لاہور: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے‘ہمیں جنگی نہیں بلکہ ترقی کے جنون کی ضرورت ہے ‘اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کی قیادت کا ویژن ہے جس سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہوں گے‘بھارت پاکستان میں ترقی […]

  • صدراتی انتخاب میں لاکھوں غیر قانونی ووٹ ڈالے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آٹھ نومبر کو ہونے والے صدراتی انتخاب میں سے اگر ان افراد کو نکال دیا جائے جنھوں نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تب بھی انھیں تمام مقبول ووٹ حاصل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کا یہ […]

  • ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے مطالبے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، ہلیری کلنٹن نے بھی نتائج تسلیم کرکے مجھے مبارک باد دی تھی، ہمیں نتائج کو تسلیم کرکے مستقبل کی طرف بڑھنا چاہیے۔ گرین پارٹی کی […]