اھم خبریں

ایل او سی پرکشیدگی ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا ۔ اجلاس میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی جائے گی ۔ پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے گی ، […]