اھم خبریں

عمران خان اور سعودی قیادت کا تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • عمران خان اور سعودی قیادت کا تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرِاعظم عمران خان کا سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل، دونوں ملکوں کی قیادت نے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔وزیرِاعظم عمران خان شاہی محل پہنچے تو انھیں خصوصی […]

  • مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا، نواز شریف

    مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا، نواز شریف راولپنڈی: (ملت آن لائن) سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف نے رہائی کے بعد جاری ہونے اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ میں بے گناہ ہوں، مجھے یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا۔ اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈنٹ کے کمرے میں […]

  • سی پیک ضرور کامیاب ہوگا، آرمی چیف کی چینی صدر کو یقین دہانی

    سی پیک ضرور کامیاب ہوگا، آرمی چیف کی چینی صدر کو یقین دہانی بیجنگ: (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی صدر سے ملاقات میں انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ سی پیک تمام مشکلات کے باجود کامیاب ہو گا۔ اس موقع پر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

  • وزیراعظم کی آج سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات ہوگی

    وزیراعظم کی آج سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات ہوگی ریاض: (ملت آن لائن) سعودی عرب کے دورے پر گئے وزیراعظم عمران خان کی آج سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے ہیں، وزیر خارجہ […]

  • انتظار ختم: ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، میدان آج لگے گا

    انتظار ختم: ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، میدان آج لگے گا دبئی: (ملت آن لائن) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔گذشتہ سال چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ […]

  • فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر موٹر سائیکل رکشے سڑکوں پر نہ لائے جائیں: لاہور ہائیکورٹ

    فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر موٹر سائیکل رکشے سڑکوں پر نہ لائے جائیں: لاہور ہائیکورٹ لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں اور موٹر سائیکل رکشے سڑکوں پر نہ لائے جائیں،غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ فیکٹریاں بھی بند کی جائیں۔ عدالت نے 27 ستمبر کو رپورٹ پیش […]