لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کردی گئی۔ جاتی امرا میں شریف خاندان کے افراد نے مرحومہ کا آخری دیدار کیا جس کے بعد میت کو جنازہ گاہ لایا گیا۔ شریف میڈیکل سٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے […]
اھم خبریں
بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کردی گئی
-
بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جاتی امرا میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امراء کے شریف میڈیکل سٹی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نماز جنازہ پڑھائیں گے۔ نماز […]
-
احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا۔ اسلام آباد میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی پاکستان کو اتنے چیلنجز نہیں تھے جتنے آج ہیں، ہم قرضوں پر ہر روز 6 […]
-
کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچا دی گئی،تدفین آج جاتی امرا کی جائے گی
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچادی گئی، انہیں آج جاتی امرا میں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ بیگم کلثوم نواز گزشتہ کئی ماہ سے کینسر میں مبتلا تھیں اور اسی موذی مرض سے لڑتے لڑتے بدھ (11 […]
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس رعایت کم کر دی
وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2018 کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں بعض ترامیم کر دی ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس ایکٹ آرڈیننس 2018 میں ترمیم کے ذریعے تنخواہ دار طبقے کے لیے دی گئی رعایت کم کردی گئی ہے۔ چار لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا جب کہ […]
-
لندن میں کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
سابق خاتون اول کلثوم نوازکی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی ۔اس موقع پر ان کے بیٹے حسین،حسن ،شہبازشریف،اسحاق ڈار ،چوہدری نثار اور مسلم لیگ ن کے کئی کارکنان سمیت رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔ کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ مقامی وقت کے […]