اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے 15 ستمبر کو توہین عدالت کیس میں عمران خان کو […]
اھم خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے
-
کلثوم نواز کو طبعیت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا
کلثوم نواز کو طبعیت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا لندن(ملت آن لائن)میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو طبعیت بگڑنے پر ایک بار پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کو کینسر کا عارضہ لاحق ہے اور وہ گزشتہ کئی دنوں سے لندن میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی […]
-
نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا، سینیٹ میں بل منظور
نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا، سینیٹ میں بل منظور اسلام آباد(ملت آن لائن)سینیٹ نے الیکشن بل کی شق 203 میں ترمیم سے متعلق اپوزیشن کا پیش کردہ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے جس کے تحت نااہل قرار دیا گیا شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا۔ چیرمین رضا […]
-
میگا کرپشن مقدمات پر کارروائی کی رپورٹ 3 ماہ میں طلب
میگا کرپشن مقدمات پر کارروائی کی رپورٹ 3 ماہ میں طلب اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین نیب نے میگا کرپشن کے مقدمات پر کارروائی کی رپورٹ تین ماہ میں طلب کرلی۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس سے خطاب میں چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ میری اولین ترجیح بدعنوانی کے خاتمے کے لیے […]
-
نیب نے کرپشن کیس میں شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا
نیب نے کرپشن کیس میں شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا کراچی(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو گرفتار کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن […]
-
نوازشریف وطن واپسی کے لیے چل پڑے ہیں۔مریم نواز
نوازشریف وطن واپسی کے لیے چل پڑے ہیں۔مریم نواز لاہور(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ اداروں کے مابین باہمی احترام ہونا چاہیے اور ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ لاہور کے حلقہ این اے 120 کے دورے کے جیونیوز سے […]





