اھم خبریں

خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزان رائس کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے واشنگٹن میں امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزان رائس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر طارق فاطمی نے بھارتی […]

  • جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع کےحوالے سے مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے جب کہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 106 ویں اور15 ویں شارٹ سروس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل […]

  • ٹاسک فورس 150 کی کمان کینیڈین نیوی کے سپرد

    پاک بحریہ:(ملت+اے پی پی) نے کثیرالملکی ٹاسک فورس 150 کی نویں بار کمانڈ مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ، ٹاسک فورس کی کمانڈ رائل کینیڈین نیوی کےسپرد کردی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہےکہ کمانڈ کی کامیاب تکمیل پر ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ رائل کینیڈین نیوی کےسپرد کردی گئی، اس سلسلےمیں کمانڈ […]

  • پاناما؛ تحقیقاتی کمیشن کا قیام ہمارا صوابدیدی اختیار ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کمیشن کا قیام ہمارا صوابدیدی اختیار ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے […]

  • پاناما کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ کے باعث سماعت نیا بینچ کرے گا ، پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ نے کمیشن کے قیام کی مخالفت کی ہے جبکہ شریف خاندان نے کمیشن کی تشکیل اس کے دائرہ […]

  • اگر کمیشن پہلے بن جاتا تو 74 دن ضائع نہ ہوتے: سراج الحق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر کمیشن پہلے بن جاتا تو 74 دن ضائع نہ ہوتے‘ کمیشن کا مطالبہ تمام جماعتوں کا متفقہ تھا‘ فیصلہ ہونا ضروری ہے اس کو قیامت تک لے جانا نامناسب ہے‘ کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی سب سے پہلے عدالت میں […]