اھم خبریں

وقت آگیا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم

  • اسلام آباد:ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کے لیے […]

  • پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس، وزیراعظم نےشرکت کیلئےآنیوالےرہنماؤں کا خود استقبال کیا

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچنے والے تمام اراکین کا خود استقبال کیا‘ فرداً فرداً تمام سیاسی قائدین سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی‘ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے تین چار منٹ حال احوال دریافت کیا‘ اے این پی […]

  • ہمیں یقین ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا:وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت+ آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ اڑی حملہ بھارت نے خود کرایا کیونکہ بھارت اس حملے سے 2فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے ، ایک کشمیر کے حالات سے عالمی توجہ ہٹانا اور دوسرا کشمیر میں غیر ملکی مداخلت کا واویلا کرنا چاہتا […]

  • پاک بھارت کشیدگی، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سرحدی کشیدگی اور مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والی پارلیمانی کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت تمام جماعتوں کی قیادت شرکت کر رہی ہے ۔ حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے رہنما ملکی صورتحال پر اپنا مؤقف رکھیں گے۔ تحریک انصاف کی نمائندگی […]

  • سری نگر،فوجی کیمپ میں‌ فائرنگ،1 بھارتی فوجی ہلاک، بھارتی میڈیا

    سری نگر:‌بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سری نگر بارہ مولہ میں‌ 46 راشٹرایہ رائفلز میں‌ ‌بھارتی قابض‌ فوج کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے. فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے. دھماکوں‌ کی آوازیں آ رہی ہیں.غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بی ایس ایف کا ایک اہلکار ہلاک ہوا.

  • پارلیمانی کانفرنس: شیخ رشید کو دعوت نہ ملنے پرعمران خان ناراض

    اسلام آباد: سرحدی کشیدگی اور مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم کی پارلیمانی پارٹیز کانفرنس کل ہو گی۔ پیپلز پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی شرکت کرینگی۔ حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے رہنماء بھی ملکی صورتحال پر اپنا مؤقف رکھیں گے۔ بلاول بھٹو کا والدہ اور نانا کی طرح پرجوش انداز خطابت تو سب نے […]