اھم خبریں

پاک بھارت تنائو کا خاتمہ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے :امریکہ

  • واشنگٹن…. امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کا خاتمہ دونوں ملکوں اور خطے کے مفاد میں ہے ، کشیدگی کے خاتمے کیلئے بیان بازی بند کرکے عملی مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ امریکا پاک بھارت […]