اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے پاکستان اوربھارت کے مابین موجود ہ صورتحال کے پیش نظربھارت میں قومی سطح پر ثالثی کے ذریعے معاملات کے حل کوفروغ دینے کے حوالے سے گلوبل کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ تین روزہ گلوبل کانفرنس 21 سے 23 اکتوبرکومنعقد کی جائے گی […]
اھم خبریں
چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے بھارت میں ہونے والی گلوبل کانفرنس میں شرکت سے معذرت
-
پاک انڈیا کشیدگی: کابینہ، قومی سلامتی کمیٹی اور پارلیمان کے اجلاس طلب
ملت نیوز…. لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے میں انڈین فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پارلیمان کا مشترکہ اجلاس پہلے ہی بلایا جا چکا ہے۔ وفاقی کابینہ کا […]
-
پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت ہر قیمت پر کی جائے گی، ترجمان پی اے ایف
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا کوئی بھی طیارہ پاکستان کی سرحد کے قریب بھی نہیں پھٹکا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ ہر […]
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، پاک بحریہ کا بیان
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ پاک بحریہ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں بحری اور ساحلی سرحدوں پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی […]
-
پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ مسترد
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارتی جارحیت […]
-
لائن آف کنٹرول: 4 سیکٹرز میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری
مظفر آباد …. بھارت شرانگیزی سے باز نہ آیا ، آزاد کشمیر میں چار سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ، پاک فوج نے بھرپور جواب دے کر سبق سکھا دیا ۔ جنگی جنون نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا ، پاکستان پر حملے کی تو حسرت دل میں رہ گئی ، […]