لوٹی دولت واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس قائم، بیرسٹر شہزاد کنوینر مقرر اسلام آباد: (ملت آں لائن) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں لوٹی دولت واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس قائم کر دی گئی، بیرسٹر شہزاد اکبر کنوینر مقرر، 2 ہفتوں میں لائحہ عمل طے کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ […]
اھم خبریں
لوٹی دولت واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس قائم، بیرسٹر شہزاد کنوینر مقرر
-
وفاقی کابینہ کا نوازشریف اور مریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نئی کابینہ کے ارکان نے شرکت کی جس میں ملک کی معاشی صورت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی […]
-
اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ ہے، خطبہ حج
مکہ مکرمہ: حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ پر مشتمل ہے۔ خطبہ حج اللہ تقویٰ اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے، تقویٰ اختیار کرو […]
-
پگڑیاں اچھالنا نیب کا حق نہیں، چیف جسٹس نے چیئرمین نیب کو طلب کرلیا
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جاوید اقبال کو پیر کو اپنے چیمبرمیں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں نیب میں زیر انکوائری کیسز میں نامزد افراد کے نام میڈیا پر آنے کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت میں […]
-
پرویزمشرف کی عدم گرفتاری پرسیکریٹری داخلہ عدالت طلب
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود سابق صدر پرویزمشرف کی عدم گرفتاری پرسیکریٹری داخلہ کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس یاورعلی اورجسٹس نذرمحمد نے سابق صدر پرویزمشرف کےخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے […]
-
مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آئے حجاج کرام اتوار کا دن منیٰ میں گزار کر سورج طلوع ہوتے ہی میدان عرفات روانہ ہوگئے۔ مسجد الحرام میں نماز فجر ادا کی گئی جس کے بعد مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی […]