اھم خبریں

فیصل آباد: پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تنازع پر فائرنگ، 3 کارکنان زخمی

  • فیصل آباد: پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تنازع پر فائرنگ، 3 کارکنان زخمی فیصل آباد: (ملت آن لائن) فیصل آباد میں فلیکس لگانے کا تنازع شدت اختیار کر گیا، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان کے مابین فائرنگ سے 2 ن لیگی اور ایک تحریک انصاف کا کارکن زخمی ہو گیا۔ […]

  • انتخابات 2018، پنجاب 47 ہزار پولنگ سٹیشنز کے ساتھ سب سے آگے

    انتخابات 2018، پنجاب 47 ہزار پولنگ سٹیشنز کے ساتھ سب سے آگے اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کیلئے پولنگ سٹیشنزکےاعدادوشمارجاری کر دئیے، ملک بھرمیں 85 ہزار 307 پولنگ سٹیشنز قائیم کئے جائیں گے جو گزشتہ انتخابات 2013 کے مقابلے میں 15 ہزار زیادہ ہیں۔ الیکشن کمیشن کے پولنگ سٹیشنز کے […]

  • ’عطاءالحق قاسمی 27 کروڑ روپے واپس کردیں تو کیس ختم کردیں گے‘

    چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے منیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی ) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی تعیناتی کیس میں عطاءالحق قاسمی، سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید اور سابق وزیر اعظم کے سیکریٹری فواد حسن فواد کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ عطاء الحق قاسمی پر 27 کروڑ روپے خرچ […]

  • نواز شریف کے حکم پر چوہدری نثار کے بجائے قمر الاسلام کو ٹکٹ جاری

    لاہور: سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے کہنے پر چوہدری نثار علی خان کے بجائے حلقے سے قمر الاسلام کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران سابق وزیرِ داخلہ اور سابق لیگی رہنما چوہدری نثار علی خان اپنی پارٹی سے بار بار ناراض ہوتے رہے […]

  • شہباز شریف 5 جولائی کو پھر نیب میں طلب، احد چیمہ کیخلاف ریفرنس دائر

    لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کو پنجاب پاور کمپنی کیس میں 5 جولائی کو طلب کرلیا جب کہ آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں احد چیمہ کےخلاف ریفرنس بھی دائر کردیا گیا ہے۔ نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو صاف پانی کیس میں 5 جولائی کو طلب کیا ہے جب کہ […]

  • توہین عدالت کیس: احسن اقبال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں انہیں عدالت برخاست ہونے تک […]