انتخابات شفاف نہ ہوئے تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہو گا: شہبازشریف لاہور: (ملت آن لائن) صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا ہے کہ انتخابات شفاف اور آزادانہ نہ ہوئے تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔ عوام انتشار کی سیاست مسترد کر دیں گے۔ دھاندلی روکنے کیلئے لائرز فورم ہر پولنگ […]
اھم خبریں
انتخابات شفاف نہ ہوئے تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہو گا: شہبازشریف
-
اقوام متحدہ کی حالیہ جاری رپورٹ نے مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے میں سر فہرست لا کھڑا کیا ہے ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر یوتھ فورم فار کشمیر
عالمی ادارہ کی رپورٹ سے کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کے مطالبے کو نہایت تقویت حاصل ہوئی ہے ، ۔کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کشمیر لابی گروپ یوتھ فورم فار کشمیر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر احمد قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس ہفتے ایک نئے […]
-
زعیم قادری کی بغاوت: شہبازشریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے زعیم قادری کے حلقے سے ایاز صادق کو ٹکٹ دیئے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز سمیت لاہور کے دیگر رہنما شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاہور میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور […]
-
نواز شریف کی نیب ریفرنسز پرایک ساتھ حتمی دلائل کی درخواست غیرمؤثرقرار
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت میں زیرسماعت تین ریفرنسز میں ایک ساتھ حتمی دلائل سے متعلق اپیل غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے احتساب عدالت میں زیرسماعت تینوں ریفرنسز میں حتمی دلائل ایک ساتھ دینے کی اپیل دائر کی گئی تھی جس پر […]
-
مشرف کی پارٹی سےنہیں،انکےاچھےاخلاق سےمتاثرہوں،گلالئی
عائشہ گلالئی نے ایک بار پھر عمران خان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی اے ٹی ایم مشینوں کی آفشور کمپنیاں ہیں، ایک سوال کے جواب میں عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ میں سابق صدر پرویز مشرف کی پارٹی سے نہیں، بلکہ ان کے اچھے اخلاق سے متاثر ہوں۔ اسلام […]
-
خالد جاوید ملک کے نئے اٹارنی جنرل مقرر
اسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل (اے جی) اشتر اوصاف علی کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونے والی آسامی پر وفاقی حکومت نے کراچی سے تعلق رکھنے والے خالد جاوید خان کو تعینات کردیا۔ اس حوالے سے وزارت قانون کی جانب سے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے […]