اسلام آباد: سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اے پی ایم ایل کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد نے بتایا کہ پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا جب کہ استعفیٰ الیکشن کمیشن کو بھی بھجوایا جاچکا […]
اھم خبریں
پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا
-
’نواز شریف، مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کمیٹی کرے گی‘
اسلام آباد: نگراں وزیر قانون و انصاف بیرسٹر سید علی ظفر نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے سے متعلق فیصلے کے لیے 3 رکنی […]
-
کراچی آپریشن فوج یا نوازشریف نے نہیں میں نے شروع کیا، چوہدری نثار
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن فوج یا نواز شریف نے نہیں میں نے شروع کیا،وزیر داخلہ بنا تو فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کیا،جنرل راحیل شریف اور موجودہ جنرل اس بات کے گواہ ہیں۔ حلقہ این اے 59 کے علاقہ جٹھہ ہتھیال میں انتخابی […]
-
کلثوم نواز کی طبیعت قدرے بہتر، لیکن خطرے سے باہر نہیں: نواز شریف
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے تاہم وہ اب بھی مکمل طور پر خطرے سے باہر نہیں ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کلثوم نواز پہلے کے مقابلے میں بہتر […]
-
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل چوتھے روز بھی جاری
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہو رہی ہے، جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل کا سلسلہ مسلسل چوتھے روز بھی جاری ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ […]
-
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز
اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔ انتخابی شیڈول کے مطابق ملک بھر میں قائم 21 ٹریبونلز میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 19 جون سے […]