زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا قصور:(ملت آن لائن) زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی 8 سالہ کمسن زینب کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے قتل کا مرکزی ملزم عمران گرفتارکرلیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے شخص کا ڈی این اے میچ کرگیا ہے۔ پولیس […]
اھم خبریں
زینب کا قاتل گرفتارکرلیا گیا
-
کوئی بددیانتی نہیں کی،غلطی ہوسکتی ہے، راؤ انوار
کوئی بددیانتی نہیں کی،غلطی ہوسکتی ہے، راؤ انوار کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل کیس میں عہدے سے معطل ہونے والے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے کہا ہے کہ مجھ سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن صفائی کا موقع نہیں ملا اور نہ ہی مجھ پربھروسہ کیا گیا، میری اس میں کوئی بد دیانتی […]
-
ہمارے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے، چیف جسٹس
ہمارے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہمارے تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پارلیمنٹ کی عزت کرتے اور چاہتے ہیں کہ وہ بھی ہماری عزت کرے۔سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 میں نااہل شخص کو پارٹی صدر بنانے کے […]
-
پاکستان طالبان لیڈرز کو گرفتار یا بے دخل کرے،وائٹ ہاوس
پاکستان طالبان لیڈرز کو گرفتار یا بے دخل کرے،وائٹ ہاوس امریکا(ملت آن لائن) نے ایک بار پھر پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے طالبان جنگجوئوں کو بے دخل کردے۔ وائٹ ہائوس کی میڈیا سیکریٹری سارا سینڈرز نے کابل میں ہونے والے ہوٹل حملے کی مذمت کی اورساتھ یہ بھی کہا کہ […]
-
نقیب کیس میں 4 دہشتگرد مارے، اعتراض ایک پر ہوا، راؤ انوار
نقیب کیس میں 4 دہشتگرد مارے، اعتراض ایک پر ہوا، راؤ انوار کراچی(ملت آن لائن) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ محسود مقابلے میں ملوث پولیس پارٹی کے خلاف تحقیقات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا جبکہ مقابلے میں 4 دہشت گرد مارے تھےاور ان میں سے صرف […]
-
ایس ایس پی راؤ انوار کی دبئی فرار کی کوشش ناکام
ایس ایس پی راؤ انوار کی دبئی فرار کی کوشش ناکام اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایس ایس پی راؤ انوار کی دبئی فرار کی کوشش ناکام، نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ملوث ایس ایس پی راؤ انوار کی دبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قبائلی نوجوان نقیب اللہ […]





