اھم خبریں

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کو 4 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور مزید […]

  • ٹینکرز مالکان کی ہڑتال جاری: ملک بھر میں پیٹرول کا شدید بحران

    اسلام آباد، کراچی، پشاور ،کوئٹہ، لاہور ، ملتان اور فیصل آباد(ملت آن لائن)آئل ٹینکر مافیا کی بلیک میلنگ اور مسلسل تیسرے روز کی ہڑتال سے کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پیٹرول کا بحران سنگین صورت اختیار کرگیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ٹینکر مالکان کے درمیان آج مذاکرات کا دوسرا دور وزارت […]

  • پٹرول کی قلت شروع، حکومت آئل ٹینکر مذاکرات ناکام

    پٹرول کی قلت شروع، حکومت آئل ٹینکر مذاکرات ناکام اسلام آباد: ملت آن لائن . وزارت پیٹرولیم اورآئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے مابین ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومت اورآئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اورایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال جاری رکھنے […]

  • لاہور دہشت گردی جیسے واقعات حوصلے پست نہیں کر سکتے، آرمی چیف

    لاہور(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ لاہور دہشت گردی جیسے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر لاہور میں سیکیورٹی اجلاس ہوا جس دوران انہیں گزشتہ […]

  • آرمی چیف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس، سیکیورٹی امور پر غور

    لاہور(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت لاہور میں اہم سیکیورٹی اجلاس جاری ہے جس میں لاہور دھماکے اور آپریشن ردالفساد کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس جاری ہے جس […]

  • آرمی چیف کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ، خودکش حملے کے زخمیوں کی عیادت

    لاہور(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز کے خودکش حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ تفصیات کے مطابق فیروز پور روڈ دھماکے کے 35 زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ 3 بج کر 55 منٹ پر […]