اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18ء کیلئے ماحولیاتی تبدیلی ڈویژن کیلئے 81کروڑ50 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) کی رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی ڈویژن کے پہلے سے جاری 4 اور نئے دو ترقیاتی منصوبوں […]
اھم خبریں
بجٹ میں ماحولیاتی تبدیلی ڈویژن کے جاری اورنئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 81کروڑ50 لاکھ روپے مختص
-
نیشنل سکیورٹی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران نیشنل سکیورٹی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت آئندہ مالی سال کے دوران نیشنل سکیورٹی ڈویژن میں پبلک سکیورٹی اور دیگر منصوبوں کیلئے […]
-
شماریات ڈویژن کے دو جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 20کروڑ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت شماریات ڈویژن کے پہلے سے جاری دو ترقیاتی منصوبوں کیلئے 20کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں پرمجموعی لاگت کا تخمینہ52کروڑ93 […]
-
بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کے 4جاری ، 6 نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے3ارب4کروڑ41 لاکھ روپے مختص
اسلام آباد (اے پی پی) بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کے پہلے سے جاری 4 اور6 نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت مجموعی طور پر3ارب4کروڑ41 لاکھ 57 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔ پی ایس ڈی […]
-
سپارکو کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ارب روپے کی غیرملکی امداد سمیت 3 ارب 50 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سپارکو کے پہلے سے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبہ جات کیلئے مجموعی طور پر3 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں ایک ارب روپے کی غیرملکی امداد بھی شامل ہے۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس […]
-
بجٹ میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے11 جاری، 3 نئے منصوبوں کیلئے 2 ارب 89 کروڑ98 لاکھ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی حکومت نے سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے گیارہ پہلے سے جاری منصوبوں کیلئے ایک ارب 36 کروڑ 97 لاکھ 33 ہزار روپے مختص کئے ہیں، جبکہ تین نئے منصوبوں کیلئے16 کروڑ82 لاکھ 67ہزار روپے مختص کئے ہیں۔حکومت نے مجموعی طور پر 14 منصوبوں […]