اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اورگوادر سیف سٹی پراجیکٹ کیلئے مجموعی طور پرایک ارب روپے کے فنڈز فراہم کرے گی۔ جمعہ کو جاری کی گئی پی ایس ڈی پی رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں پر مجموعی لاگت کا تخمینہ بالترتیب 25ارب اورایک ارب47 […]
اھم خبریں
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے دوران گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اورگوادر سیف سٹی پراجیکٹ کے لئے ایک ارب روپے فراہم کرے گی
-
وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کے جاری اورنئے 20منصوبوں کیلئے 43ارب 64کروڑ 43لاکھ روپے مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) آئندہ مالی سال 2017-18ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کے جاری اورنئے 20منصوبوں کیلئے 43ارب 64کروڑ 43لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ آزاد جموں کشمیر کیلئے 25ارب 34کروڑ 43لاکھ روپے جبکہ گلگت بلتستان کیلئے15ارب 30کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ […]
-
پی ایس ڈی پی کے حجم میں 25.1فیصد اورصوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگراموں میں 27.08فیصد اضافہ
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی)نئے وفاقی میزانیہ میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کے حجم میں 25.1فیصد جبکہ صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگراموں میں 27.08فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔جمعے کو جاری پی ایس ڈی پی کے مطابق مالی سال 2016-17میں وفاقی حکومت کے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس […]
-
ترقیاتی پروگرام میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے 35 ارب 66کروڑ روپے مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) ملک میں پرائمری سے لے کر پوسٹ ڈاکٹریٹ تک اعلیٰ تعلیم کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور نئے وفاقی میزانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے 35 ارب 66کروڑ روپے مختص کئے گئے ہے۔ مالی سال 2017-18 میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام […]
-
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے نئے اور جاری 96 منصوبوں کیلئے 3 کھرب 19 ارب 72 کروڑ 3 لاکھ 37 ہزار روپے مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی)وفاقی حکومت نے وزارت مواصلات کے ذیلی ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے نئے اور جاری 96 منصوبوں کیلئے 3 کھرب 19 ارب 72 کروڑ 3 لاکھ 37 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ان منصوبوں کیلئے مجموعی تخمینہ 23 کھرب 33 ارب 20 کروڑ 74 لاکھ 40 […]
-
اسلام آباد سے نئے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کیلئے رسائی کی شاہرات کی تعمیر کے جاری منصوبہ کیلئے اراضی کی خرید کے سلسلہ میں ایک ارب روپے مختص
اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت اسلام آباد سے نئے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کیلئے رسائی کی شاہرات کی تعمیر کے ایک جاری منصوبہ کیلئے اراضی کی خرید کے سلسلہ میں ایک ارب روپے مختص کئے ہیں۔ اس منصوبہ کیلئے حکومت […]