لاہور: (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے‘ہمیں جنگی نہیں بلکہ ترقی کے جنون کی ضرورت ہے ‘اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کی قیادت کا ویژن ہے جس سے دونوں ممالک کے عوام مستفید ہوں گے‘بھارت پاکستان میں ترقی […]
اھم خبریں
بھارت جنگ مگر پاکستان امن چاہتا ہے: احسن اقبال
-
صدراتی انتخاب میں لاکھوں غیر قانونی ووٹ ڈالے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آٹھ نومبر کو ہونے والے صدراتی انتخاب میں سے اگر ان افراد کو نکال دیا جائے جنھوں نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تب بھی انھیں تمام مقبول ووٹ حاصل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کا یہ […]
-
ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا
نیویارک: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے مطالبے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، ہلیری کلنٹن نے بھی نتائج تسلیم کرکے مجھے مبارک باد دی تھی، ہمیں نتائج کو تسلیم کرکے مستقبل کی طرف بڑھنا چاہیے۔ گرین پارٹی کی […]
-
پنجاب کابینہ میں 11 نئے وزرا شامل
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کابینہ میں گیارہ وزرا، تین ایڈوائزر اور دو سپیشل اسسٹنٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ نئے وزرا میں جہانگیر خانزادہ، نغمہ مشتاق، امانت اللہ خان شادی خیل، شیخ علاؤ الدین، منشااللہ بٹ، مہر اعجاز احمد، زعیم قادری، نعیم اختر بھابھہ، سید رضا علی گیلانی، احمد یار ہنجر اور خواجہ سلمان رفیق […]
-
کیوبا کے مرد آہن فیڈرل کاسترو انتقال کر گئے
ملت نیوز..امریکی ناک کے نیچے ایک انقلابی لیڈرا ور کیوبا کے مرد آ ہن کا انتقال ہو گیا
-
بھارت کی شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری
مظفر آباد: (ملت+آئی این پی) بھارتی سرکار کے سر پر جنگی جنون سوار ، آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی ۔ اس بار اڑی سیکٹر میں گولہ باری […]