کوئٹہ (ملت + آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 61زیر تربیت اہلکار شہید جبکہ 122سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں سے 20اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ، اطلاع ملنے پر پولیس، ایف سی اور پاک فوج کے دستوں نے […]
اھم خبریں
کوئٹہ ، پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں 61زیر تربیت اہلکار شہید ، 122سے زائد زخمی
-
دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: وزیراعظم
اسلام آباد .. وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، حملے کے منصوبہ سازوں کا پیچھا کیا جائے گا ، دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں مانیٹرنگ سیل قائم […]
-
پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں ،امریکی جنرل جان نکلسن
کابل(ملت + آئی این پی)افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں جہاں سے وہ آزادانہ طور پر اپنا سرگرمیاں چلا رہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق بھارتی اخبار ”انڈین ایکسپریس “ کو انٹرویو میںامریکی جنرل جان نکلسن نے کہاکہ […]
-
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور زیر غور آئے ۔برطانوی سلامتی کے مشیرسر مارک لائل گرانٹ نے […]
-
وزیراعظم نے مدینہ منورہ میں حج ڈائریکٹوریٹ بنانے کی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مستقبل میں حجاج کرام کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے مدینہ منورہ میں حج ڈائریکٹوریٹ بنانے کی منظوری دیدی جبکہ اسلام آباد میں موجودہ حج ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کو ترقی دے کر ڈائریکٹوریٹ جنرل بنانے کے احکامات بھی جاری کر […]
-
ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ ، بچی سمیت دو افراد شہید
سیالکوٹ … بھارتی فوج کی سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ڈیڑھ سالہ بچی سمیت دو پاکستانی شہری جاں بحق ہو گئے ۔ پاکستان رینجرز نے موثر جوابی کارروائی کر کے دشمن کی بندوقیں خاموش کرا دیں ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے باؤنڈری […]