اھم خبریں

مودی سارک کانفرنس میں بھی شرکت نہیں کریں گے

  • نئی دلی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی رواں سال پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزیراعظم نریندر مودی نے رواں سال نومبر میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ […]

  • بھارت نے حملےکی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے بریگیڑ ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں17 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 مسلح افراد نے بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا […]

  • نیو یارک میں کوڑے دان میں دھماکہ پریشر ککر کے ذریعے کیا گیا

    نیو یارک….. امریکا کے شہر نیو یارک میں کوڑے دان میں دھماکہ پریشر ککر کے ذریعے کیا گیا. جس کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہو گئے ، ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ادارے متحرک ہوگئے ، علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے […]

  • رائے ونڈ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، عمران خان

     اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے تیس ستمبر کو رائے ونڈ جانے کا اعلان کیا ہے.بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل غلط ہے کہ تحریک انصاف سولو فلائٹ کرتی ہے، ہم نے الیکشن میں دھاندلی پر […]

  • حکومت کا رائے ونڈ مارچ کو سکیورٹی دینے کا اعلان

    لاہور: حکومت نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو سیکیورٹی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ لیگی رہنماء کہتے ہیں کہ عمران خان انتشار اور لاشیں چاہتے ہیں۔ وہ کارکنوں کو تشدد پر اکسانا بند کریں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عمران خان کو پیشکش کی ہے کہ وہ تعلیم عام کرنے […]